چھوٹے گھروں کے لیے 7 بہترین الماریاں

Resham Ejaz Resham Ejaz
Casa FAH, ARQMA Arquitectura & Diseño ARQMA Arquitectura & Diseño ห้องแต่งตัว
Loading admin actions …

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ الماری گھر کی سجاوٹ کا کتنا اہم حصہ ہے؟ اگر ہاں تو ہومی فائی کا یہ مضمون خاص آپ کے لیے ہے۔ چاہے یہ گھر کی تنظیم کے لیے ہو یا صفائی کے لیے، ایک منظم اور باترتیب ماحول کی تخلیق میں جو چیز سب سے زیادہ مددگار ثابت ہوتی ہے وہ ایک الماری ہے۔

مگر شاید آپ کو لگتا ہو کہ گھر چھوٹا ہونے کی وجہ سے آپ اپنی پسند کی الماری نہیں رکھ سکتے۔ یہ ۷ فعال اور عملی الماریاں آپ کے ننھے گھر کے لیے لازمی ہیں۔ دیہی، جدید اور انتخابی، ہم نے ہر وہ چیز چنی جو آپ کی خواب گاہ یا لاؤنج میں پوری آ جائے اور آپ کو ایک بےترتیب گھر کی تکلیف نہ جھیلنی پڑے۔

۱۔ کونے میں

Vestidor, fabrè fabrè ห้องแต่งตัว

کونے میں سامان رکھنے کی جگہ بنا کر اسے مؤثر طور پر استعمال میں لائیں۔ اپنی الماریاں خود بنوائیں اور آپ کا گھر آرام دہ ہو جائےگا۔

۲۔ سرکنے والے

Badezimmer "en suite", Elfa Deutschland GmbH Elfa Deutschland GmbH ห้องนอน

سرکنے والے دروازے سادہ دروازوں سے کہیں کم جگہ لیتے ہیں اور خواب گاہ کے لیے بہترین ہیں۔

۳۔ عمدہ لکڑی

home LM, Lemayr Thomas Lemayr Thomas ห้องนอน

لکڑی کے گہرے رنگ ہلکے رنگ کے بستر اور دیوار کی سجاوٹ کو متوازن کرتے ہیں اور سجاوٹ میں نفاست کا اضافہ کرتے ہیں۔

۴۔ کلاسک انتخاب

BALDUINA#2, MOB ARCHITECTS MOB ARCHITECTS ห้องนอน

شیلف اور کپڑے لٹکانے کی جگہ ضروری سامان کو ترتیب سے رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ کپڑوں، جوتوں سے لے کر بیگ اور کوٹ تک۔ یہ کلاسک ہے اور خواب گاہ کا سامان سمیٹنے کے لیے اچھا ہے۔

۵۔ ڈبل الماری

Solares 132, 2M Arquitectura 2M Arquitectura ห้องแต่งตัว

اگر آپ کے بچوں کا کمرہ ایک ہے تو آپ کبھی نہیں چاہیں گے کہ ان کی الماری بھی ایک ہو۔ ڈبل الماری کا ڈیزائن یہ مسئلہ حل کر دیتا ہے اور بچوں کے کمرے کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے کافی جگہ بھی چھوڑ دیتا ہے۔

۶۔ اور تفریح

homify ห้องแต่งตัว

الماری میں لگا ٹی وی کمرے میں ٹی وی کی بڑی سی ٹرالی رکھے بغیر تفریح لانے کا ذریعہ ہے۔

۷۔ زیادہ درازوں والی

اپنے سامان کو مختلف درازوں میں ترتیب دیں۔ یہ ایک شاندار انتخاب ہے اگر آپ کو بےترتیب چیزوں سے چڑ ہوتی ہے۔ تو اپنے کپڑوں کو ان کے رنگ، موسم اور مادے کے حساب سے الگ الگ رکھیں۔

انہیں بھی دیکھیے: خواب گاہیں: ڈبل بیڈ کے ۶ ڈیزائن۔

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ไฮไลท์จากนิตยสารของเรา