ایک سادہ گھر کے لیے دس بہترین آنگن/صحن

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Casa em Juquey, Metamorfose Arquitetura e Urbanismo Metamorfose Arquitetura e Urbanismo สวน
Loading admin actions …

صحن یا چھت کے ڈیزائن اور سجاوٹ پیچیدہ یا نفیس نہیں ہوتی ہمارے لیے کہ ہم اسے آسان سمجھیں. اصل میں بہتر ترتیب دی گئی چھت جس پر ہر چیز اپنی جگہ پر ہوتی ہے تو یہ بہت خوشگوار بیرونی جگہ بناتی ہے. ایک باغ کی بیرونی جگہ یا طول وعرض سے ہٹ کر یہاں معیاری ڈیزائن ہیں جو کہ خواہشات,ضروریات اور اطمینان تک وسیع رسائی دیتا ہے.یہ بہت سادہ ہیں لیکن موئثر ہیں. یہی وجہ ہے کہ ہومی فائی آج ہم بے دس خوب صورت کارآمد اور سادہ صحن اور چھت جو کہ سب سے اعلی پیشہ وروں کے بنائے گئے وسیع ڈیزائن ایک ساتھ لایا یے.یہ آپکے خیالات کو ناقابل یقین تجاویز سے بھر دیتی ہے جنھیں آپ اپنے گھر میں آج ہی عمل درآمد کر سکتے ہیں.

1. خوب صورت لوہے کے فرنیچر کے زیراثر نوآبادیاتی ہوا

اس سادہ آنگن/صحن کی خاصیت میں پتھر کا فرش اور خوب صورت لوہے کا فرنیچر اس جگہ کو منفرد نو آبدیاتی ڈیزائن دیتا ہے.ایک چھوٹی سی تفصیل جس میں پھولوں کا گلدان اور دیواروں کی ٹائلز/اینٹیں اور سب سے اوپر چیری/سرخ پھل شامل ہیں.

2. لکڑی پر درخت آراستہ کرنا

RESIDÊNCIA RMJ, Felipe Bueno Arquitetura Felipe Bueno Arquitetura สวน

اگر آپ لکڑی کا تختہ/ڈیک بنانے جا رہے ہیں تو آپکو کچھ الگ کر سکتے ہیں.کچھ جگہیں چھوڑ دیں جہاں آپ درخت یا کھجور کے درخت لگا سکتے ہیں اور اس جگہ کو کچھ سایہ دار رنگین بنا سختے ہیں.

3. جھاڑیوں کا گھیرائو

Eco Fencing project Atkinsons Fencing Ltd สวน

اگر آپ سادہ اور صاف چھت یا آنگن چاہتے ہیں لیکن آپ آرائشی پودوں سے لطف اندوز تو انھیں اپنے باغ کے گھیرے کے ساتھ ساتھ لگائیں. مختلف رنگوں کے ساتھ ساتھ مختلف اونچائی اور شکلوں کی جھاڑیوں کا انتخاب کریں ایک شاندار شکل اور احساس کے لیے.

4. تمام لکڑی کا صحن بیرونی فرنیچر کے ساتھ

Ático Barcelona, CECILIA POZZI INTERIORISMO CECILIA POZZI INTERIORISMO สวน

اپنے گھر کے باہر والے حصے/بیرونی علاقے میں رنگ شامل کرنے سے خوفزدہ مت ہوئیے جیسا کہ ان ڈیزائینرز نے کیا ہے.مٹی کے رنگیں برتن یا کچھ پرکشش کشنز یا فرنیچر پسند کریں.

ترکیب:پائیدار فرنیچر پسند کریں جو ہر موسمی حالات میں ٹھیک رہے

5. پھول جو سارا سال کھلے رہیں

ایک چھت یا صحن میں پھولوں کی خاصیت ہونی چاہئیے جو سارا سال کھلتے ہیں. یہ مستقل طور پر ایک خوب صورت بیرونی جگہ قائم کرتے ہیں. یاد رکھیں کہ فطرت کے عجائبات آرائش اور ڈیزائن کے لحاظ سے کہیں زیادہ ہیں. اپنی مقامی پھولوں کی نرسری کے بارے میں پتہ کیجئیے کہ کون سا پھول آبو ہوا کے لحاظ سے بہترین ہے.

6. ایک جنگل کے کونے: کھجور کے درخت!

آپ کے باغ کے کونے میں کھجور کے درختوں کو شامل کریں اور آپ کے بیرونی علاقے کو فوری طور پر ایک اشنکٹبندیی پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا جائے گا!

7. جھاڑیوں سے سجے سفید پتھروں کا ایک حصہ

Kratki ogrodowe PCV, Ogrodzenia PCV Ogrodzenia PCV สวน

اپنی مدد آپ کے تحت زمین کی تزئن و آرائیش میں تازہ ترین رحجانات کا استمال کریں۔

سفید پتھر  اس تصویر میں نظر کی طرح بہت اقتصادی  برقرار رکھنے کے لئے آسان ہیں. یہ  ایک بہت ہی تیز نظر تشکیل دیتے  ہوئے محسوس ہوتے  ہیں.

8. ایک لکڑی کی باڑ اور چھتری

اب اشیاء اور اشیاء کی تمام قسم کے ساتھ بیرونی علاقے کو پیچیدہ کرنے کی ضرورت نہیں. گھر کے بیرونی حصے میں خوبصورتی اور سٹائل  لانے کے لئے آپ اس میں فعال خصوصیات کو استعمال کریں.

9. ہموار پتھر

giardini mediterranei, italiagiardini italiagiardini สวน

آپ کے باغ میں انے والے راستے میں اس کا استمال راستے کو خوبصورت بناتا ہے یہ بہت مہنگا ہونا ضروری نہیں لیکن یہ خوبصورت نظر دیتا ہے۔

حوصلہ افزائی کے لیے اس پہ نظر ڈالیں۔ ایک بہترین باغ کے راستے کے لیے ایک قدم

10. کم پودے کا استمال بہتر

Umbau Sanierung eines Bungalow, Neugebauer Architekten BDA Neugebauer Architekten BDA สวน

اگر آپ اہنے بیرونی علاقے کو زیادہ پودوں اور درختوں سے نہیں سجانا چاہتے تو اس کے لیے یہ چھوٹا سا پودہ بہترین ہے۔ زیادہ پودوں کی نسبت کم پودوں اور درختوں کا انتخاب کریں۔

اگ آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو آپ کو اس میں شامل یہ مضمون بھی پسند آئے گا۔ کس طرح چھوٹی سی جگہ میں باغ بنانا جا سکتا ہے

اس کے علاوہ ایک نظر اس پر ڈالیں۔ 7 بہترین چھٹے آنگن چھوٹے گھروں کے لیے۔

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ไฮไลท์จากนิตยสารของเรา