اپنے سونے کے کمرے/ بیڈ روم کو رنگ کرنے کے لیے بہترین (اور برے) رنگ

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
SS16 Style Guide - Coastal Elegance, LuxDeco LuxDeco ห้องนอน
Loading admin actions …

سونے کے کمرے/ بیڈ رومز جن کی خصوصیات ہم یہاں بتا رہے ہیں وہ سبھی نہایت پر کشش ہیں اور رنگوں کی تشخیص تھوڑی سی سائنسی تحقیق کے مطابق کی گئی ہے تو ان رنگوں کے بارے میں جن کی نمائش کی گئی ہے کچھ خاص بیان نہیں دے رہے۔ہم اس طریقے سے بات چیت شروع کرتے ہیں کہ ہم مخصوص رنگوں کے بارے میں کیسے بات کرتے ہیں کہ کون سا رنگ رات کو اچھی نیند کے لیے بہترین اور صحت مند ہے اور کون سا رنگ صحت اور اچھی نیند کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ اندرونی آرائش کے ڈیزائینر غالبا ایسے رنگوں کی بھرمار نہیں رکھتے لیکن یہ دیکھنے میں مزا آئے گا کہ کون سا رنگ آپ کے سونے کے کمرے/ بیڈ روم کے لیے صحت مند/بہترین ہے۔ تو آئیے شروع کریں۔

1۔ بہترین!

Oakland 4ft 6 Double Bed The Cotswold Company ห้องนอน

سبز رنگ واقعی حیرت انگیز طور پر قدرتی اور آرام دہ رنگ ہے اور اس رنگ سےبہت زیادہ اپنائیت کا احساس محسوس  ہوتا ہے۔ بظاہر بائیس (22)فیصد لوگ جو رنگوں کے مطالعہ میں حصہ لیتے ہیں ان کا دعوی ہے کہ جب وہ سبز رنگ والی جگہ پر جاگے اور جب وہ جاگے تو انھیں بہت خوشی محسوس ہوئی۔

SS16 Style Guide - Coastal Elegance - Bedroom LuxDeco ห้องนอน bedroom,blue

نیلے رنگ کا سونے کا کمرہ/ بیڈ روم مطالعہ کے مطابق ہوتا ہے اور آپ کو بغیر کسی رکاوٹ کے آٹھ (8)گھنٹے کی نیند حاصل ہوتی ہے اور آپ کو کافی آرام بھی محسوس ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک سنی سنائی بات نہیں ہے اور جیسا کہ ہماری آنکھیں بہت حساس ہوتی ہیں اور نیلے رنگ کی عادی ہوتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کا بلڈ پریشر بھی کم رہتا ہے۔

Proyecto "Alebrije", Franko & Co. Franko & Co. ห้องนอน

پیلے رنگ سے آپ ہمیشہ سکون ، خوشی اور مسرت محسوس کریں گے کیونکہ یہ قدرتی طور پر آپ کے اعصابی نظام کو تقویت بخشتا ہے۔ اس کا مطلب  یہ ہے کہ یہ آپ کے سونے کے کمرے/بیڈ روم کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ کون نہیں چاہتا کہ وہ ہر روز روشن ماحول میں اٹھیں؟؟

Master Bedroom Roselind Wilson Design ห้องนอน luxury bedroom,cushions,chaise lounge,dressing table,curtain,carpet,pillar,interior design

سفید/چاندی جیسے رنگ والے کمرے تسکین/مسرت کا احساس دلاتے ہیں یہ اس میں استعمال ہونے والی دھاتی عناصر کی مرہون منت ہے لیکن ظاہر ہے کہ اس سے کہیں زیادہ لوگوں کو زیادہ تر مشق کرنے کے لیے حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ کیا یہ رات کی اچھی نیند  اور بہترین جسامت کے لیے مکمل طور پر بہترین راز ہو سکتا ہے۔ ہماری فہرست میں اندراج کیجئیے۔

Warming Orange Graeme Fuller Design Ltd ห้องนอน

اگر ہم آپ کو بتائیں کہ نارنجی رنگ کا سونے کے کمرے/ بیڈ روم میں استعمال ہاضمے کے نظام کے لیے مدد گار ہوتا ہے۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہم پاگل ہو گئے ہیں؟؟ یہ ٹھیک ایسا کرتے ہیں اور نہ صرف یہ کہ یہ آپ کے پٹھوں کو گرم اور پرسکون کرتے ہیں جو کہ ہمیشہ اچھی اور گہری نیند کے لیے بہترین علامت ہے۔

GRANDE, AAMRAPALI BHOGLE AAMRAPALI BHOGLE ห้องนอน

گولڈ/سنہری رنگ طول و عرض دولت اور عزم کی بات کرتا ہے۔ لہذا بعض کامیاب افراد اپنے بیڈروم میں اسے بنیادی رنگ کے لئے منتخب کرتے ہیں. اوراس کے ساتھ ساتھ کچھ دلچسپ خواب بھی بنائے جائیں گے!

2.سب سے برے!

Master Bedroom ROEWUarchitecture ห้องนอน ไม้ Wood effect bedroom,purple,golden

تحقیق کے مطابق جو لوگ جامنی رنگ کے بیڈروم میں سوتے ہیں وہ سب کے مقابلے میں بہت کم آرام دہ اور پرسکون ہوتے ہیں! ہونہہ! کہ آپ کو ایک خوشگوار نیند لینے میں متحرک اشارہ بھی بہت کم سمجھا جاتا ہے۔ اور اس سے پُرسکون خواب دیکھنے میں بھی مدد مل سکتی ہے. یہ بات درست نہیں ہے۔ کیونکہ یہ رنگ بہت اچھا لگ رہا ہے!

RNA GRAND 3BHK, shahen mistry architects shahen mistry architects บ้านและที่อยู่อาศัย

بھورا رنگ آرام دہ اور پرسکون سونے کے کمرے کا رنگ نہیں ہے جو آپ نے سوچا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ بے چینی اور یہاں تک کہ بے معنی ہونے کی وجہ سے الگ محسوس ہو رہا ہے! ہم سوچتے ہیں کہ یہ اب بھی کام کر سکتا ہے۔ اگر آپ اندھیرے میں مناسب طریقے سے توازن باندھتے ہیں۔ لیکن بڑے پیمانے پر یہ تھوڑا کم ہوسکتا ہے.

Marylebone, LEIVARS LEIVARS ห้องนอน

اگر آپ کے پاس سیاہ بھوری مائل/گرے رنگ کا بیڈروم ہے اور آپ روزانہ سونے کے بجائے انٹرنیٹ سرفنگ ڈھونڈیں تو دونوں کو منسلک کیا جا سکتا ہے! ممکنہ طور پر ایک چھوٹا سا اور رنگ شامل ہوسکتا ہے۔ اور اس کے برعکس چیزوں کو تھوڑا سا خوش کرنے کے لئے؟

homify ห้องนอน

لال رنگ جذباتی رنگ ہو سکتا ہے۔ لیکن تحقیق کے مطابق ایک سرخ بیڈروم اصل میں آپ کی محبت کی زندگی کو متاثر کرسکتا ہے! کتنا مایوس کن ہے شاید تھوڑے  سے سفید کے ساتھ اس کا مرکب بنیادی اکائی ہے.

Buckland Crescent, Living in Space Living in Space ห้องนอน

سفید کی بات کرتے ہوئے سبھی سفید یا کریم رنگ سے بیڈروم  اور وضع دار نظر آتا ہے۔  لیکن یہ آپ کے دماغ کو سوئچنگ سے روک سکتا ہے! کچھ تیز ٹونوں میں شامل ہونے کا کوئی اختتام نہیں ہوگا۔ لہذا یہ دماغ خاموش ہوجائے تو آپ کچھ ز کی پکڑ سکتے ہیں!

مزید بیڈروم کی تجاویز کے لئے اس آئیڈیا بُک پرایک نظر ڈالیں: بہت خوب بجٹ بیڈروم ہیک.

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ไฮไลท์จากนิตยสารของเรา