چھوٹے صحن میں باربی کیو کے لیے 17 محفوظ جگہیں

Resham Ejaz Resham Ejaz
Churrasqueira no jardim de casa, ARQ Ana Lore Burliga Miranda ARQ Ana Lore Burliga Miranda ระเบียง, นอกชาน ไม้จริง Multicolored
Loading admin actions …

ایک اچھا باربی کیو کسے  پسند نہیں؟ آخر کو یہ ہماری روایت ہے اور ہر ایک کو ایک نہ ایک انداز کا باربی کیو بنانا آتا ہی ہے۔ یہ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ خوشیاں منانے کا ایک طریقہ ہے۔ باربی کیو مختلف حالات میں عام ہے، یہاں تک کہ بالکونیوں میں بھی، مگر چھوٹے صحن یا ٹیرس میں یہ لگانا ناممکن لگتا ہے۔ مگر کوئی غلطی نہ کریں!

آپ کو صرف ہومی فائی کے پیشہ واران کی مدد کی ضرورت ہے۔ جو کسی بھی چھوٹی جگہ کو جادو سے بڑے، لچکدار اور  جدید ماحول میں بدل دیں۔ ہمارے معمار کسی بھی جگہ کو گاہک کی مرضی کے مطابق بنا دینے میں ماہر ہیں۔ آج ہم باربی کیو کی 17 جگہیں دیکھیں گے جنہیں عقبی صحن کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ باربی کیو کے بارے میں سوچنے سے پہلے ہمارے ساتھ چل کر یہ تراکیب بھی دیکھ لیں:خواب گاہ کے لیے جدید دیوار پوش۔

آگے چلیے!

1۔ اینٹوں میں بنی واضح سلاخیں روایتی ہیں اور کسی بھی گھر میں استعمال کی جا سکتی ہیں۔

2۔ چھوٹے ماحول میں ملی دیہی انداز کی باربی کیو کی جگہ، نتیجہ خوشگوار ہے۔

3۔ سادہ فرش اور جدید فرنیچر آرام کرنے کی جگہ تبدیل کرنے کی دلچسپ تجاویز ہیں۔

4۔ لکڑی سے ڈھکا یہ باربی کیو مزید دوستانہ ہے اور چھوٹے صحن کو مزید نیا کرتا ہے۔

5۔ بینچ جگہوں کو الگ کرتا ہے اور باربی کیو کی جگہ کو مزید سماجی اور مہمانوں کا استقبال کرنے کے لائق بناتا ہے۔

6۔ چھوٹا اور جدید، باربی کیو کی جگہ چھوٹے سے عقبی صحن میں فٹ آ جاتی ہے ور بے حد آرام دہ ہے۔

7۔ جدید تفصیلات اور آرام دہ فرنیچر کا ملاپ بہترین ہے۔

8۔ چھت سے لگا باربی کیو چھوٹی جگہوں کے لیے اچھا ہے۔

9۔ کچن نزدیک ہونے کی وجہ سے یہ باربی کیو متنوع، جامع اور عملی ہے۔

10۔ جدید تنصیبات اور تفصیلات سلاخوں کے اندر بھی موجود ہیں۔

11۔ یہ حیرت انگیز باربی کیو کا سامان اس چھوٹے باغ میں دستانے کی طرح ہے۔

12۔ اندرونی حصے سے جڑا، یہ ماحول باربی کیو کے لیے بہترین ہے، چاہے دھوپ ہو یا بارش۔

13۔ لکڑی، روایتی فرنیچر اور ریشوں سے بنی روشنی اس آرام دہ جگہ کو حاری ماحول دیتی ہے۔

14۔ اس لچکدار اور خوشگوار آرام کرنے کی جگہ میں پیزا اوون بھی پورا آ گیا۔ مناسب منصوبہ!

15۔ بیروی و اندرونی جگہیں تخلیقی اور متوازن انداز میں جڑی ہیں۔

16۔ جدید ور کھلا، باربی کیو کی یہ جگہ کسی کی بھی بھوک بھڑکا دے!

17۔ جڑی ہوئی جگہیں مزید لچک کو یقینی بناتی ہیں جو چھوٹی جگہوں کے لیے لازمی ہے۔

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ไฮไลท์จากนิตยสารของเรา