وسیع رقبے پر محیط شاہانہ طرز پر بنا ایک گھر

ร้องขอการเสนอราคา

หมายเลขไม่ถูกต้อง กรุณาตรวจสอบรหัสประเทศ รหัสพื้นที่และเบอร์โทรศัพท์
เมื่อคลิก 'ส่ง' ถือว่าฉันได้อ่านและยอมรับ นโยบายความเป็นส่วนตัว รวมทั้งยินยอมให้ข้อมูลถูกนำไปใช้ต่อไป
หมายเหตุ ในอนาคตคุณสามาถยกเลิกการอนุญาตได้ทุกเมื่อด้วยการส่งอีเมลไปที่ privacy@homify.com

وسیع رقبے پر محیط شاہانہ طرز پر بنا ایک گھر

Resham Ejaz Resham Ejaz
The Nest (2) Mock up Vila โดย Etcetera Living ผสมผสาน
Loading admin actions …

آج ہم آپ کو ایک ایسے گھر کے دورے پر لے جانے والے ہیں جس کی تصاویر پر نظر ڈالنے کے بعد آپ کا دل حقیقت میں اس کا دورہ کرنے پر مچل اٹھے گا۔ کیا ہے جو اس شاہانہ آرائش کے حامل گھر میں موجود نہیں! ہر سہولت سے آراستہ اور خوبصورتی میں اپنی مثال آپ یہ گھر آپ کے جائزے کے لیے تیار ہے۔

کسی خواب جیسا محل

The Nest (2) Mock up Vila โดย Etcetera Living ผสมผสาน
Etcetera Living

The Nest (2) Mock up Vila

Etcetera Living

گھر کا بیرونی حصہ پہلی نظر میں ہی آپ کو اس کے اندرونی حصے کے بارے میں تجسس سے بھر دیتا ہے۔ دیواروں پر سیمنٹ کم اور شیشہ زیادہ نظر آتا ہے جو اس گھر کی جدت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان شیشوں سے منعکس ہوتی سورج کی شعاعیں عجب حسین سماں باندھ دیتی ہیں۔

پریوں کی کہانی جیسا

The Nest (2) Mock up Vila โดย Etcetera Living ผสมผสาน
Etcetera Living

The Nest (2) Mock up Vila

Etcetera Living

گھر کی اطراف میں لگے کھجور کے درخت کسی ساحل کا سا ماحول پیدا کرتے ہیں۔ چھوٹے سے دریا جیسا نظر آتا یہ وسیع تالاب نظروں کو خیرہ کیے دیتا ہے۔ ذرا سوچیے گرمیوں کی شاموں میں اس تالاب کے کنارے لگی کرسیوں پر بیٹھ کر سستانا کیسا ہو گا۔

داخلے کی ایک جھلک

The Nest (2) Mock up Vila สไตล์ผสมผสาน ทางเดินห้องโถงและบันได โดย Etcetera Living ผสมผสาน
Etcetera Living

The Nest (2) Mock up Vila

Etcetera Living

داخلے سے آپ یہ اندازہ باآسانی لگا سکتے ہیں کہ یہ سارا گھر قدرتی روشنی سے مالامال ہے۔ بڑے بڑے شیشے کثیر مقدار میں روشنی اندر لا کر گھر کو مزید کشادہ دکھاتے ہیں۔ داخلہ خالی چھوڑ کر گھر کو کسی بڑے ہوٹل کی مانند دکھایا گیا ہے۔ ایک بڑا سا گملا ہی اس کا حسن دوبالا کرنے کے لیے کافی ہے۔

مخمور کر دینے والا لاؤنج

The Nest (2) Mock up Vila โดย Etcetera Living ผสมผสาน
Etcetera Living

The Nest (2) Mock up Vila

Etcetera Living

سیاہ و سفید کے حسین امتزاج میں کھلتا ہوا یہ لاؤنج آپ کو آرام سے بیٹھنے کے لیے بلاتا معلوم ہوتا ہے۔ جدید ڈیزائن کے سوفے، انوکھی میزیں اور مخملیں قالین ایک دوسرے سے خوبصورتی میں مقابلے میں مصروف ہیں۔ چمکدار فانوس، سیاہ لیمپ اور بارہ سنگھے کا سیاہ مجسمہ منظر کو مکمل کرتے ہیں۔

راہ داری جہاں رک کر سستانے سے آپ خود کو روک نہ پائیں

The Nest (2) Mock up Vila สไตล์ผสมผสาน ทางเดินห้องโถงและบันได โดย Etcetera Living ผสมผสาน
Etcetera Living

The Nest (2) Mock up Vila

Etcetera Living

شام کی چائے سے لطف اندوز ہونے کے لیے اس سے بہتر جگہ اور کون سی ہو سکتی ہے؟ ہرے پودوں کے گملوں کے بیچ بھی یہ نشست گاہ سکون سے بیٹھ کر مطالعہ کرنے کے لیے بھی بہترین ہے۔ دیوار پر لگا انوکھا فن پارہ بنا کوشش کے آپ کی توجہ کھینچ لیتا ہے۔

دوسرا لاؤنج جو بے حد آرام دہ ہے

The Nest (2) Mock up Vila โดย Etcetera Living ผสมผสาน
Etcetera Living

The Nest (2) Mock up Vila

Etcetera Living

اس لاؤنج کی سجاوٹ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ سکون سے بیٹھ کر وقت گزارنے کے مقصد کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا یہ لاؤنج اپنی ضرورت با آسانی پوری کرتا ہے۔ لکڑی کی میزیں، دیوار میں لگا ٹی وی سٹینڈ اور اس کے گرد لگے خوبصورت شیشے یہاں کے سکون کے گواہ ہیں۔

سٹڈی کے لیے مخصوص ایک تیسرا لاؤنج

The Nest (2) Mock up Vila โดย Etcetera Living ผสมผสาน
Etcetera Living

The Nest (2) Mock up Vila

Etcetera Living

اس ننھی سی دلکش میز پر آپ کا چائے کا کپ دھرا ہو اور آپ سوفے پر نیم دراز ہو کر مطالعے میں مشغول ہوں۔ اس تصویر پر نظر پڑتے ہی خوابوں میں کھو جانا کوئی انوکھی بات نہیں۔

دلکش آرائش سے بھرپور پرسکون خواب گاہ

The Nest (2) Mock up Vila โดย Etcetera Living ผสมผสาน
Etcetera Living

The Nest (2) Mock up Vila

Etcetera Living

ایسا کیونکر ممکن تھا کہ ایسے مکمل گھر کی خواب گاہ میں کوئی کمی باقی رہ جائے؟ اس پر پڑنے والی پہلی نظر ہی یہ بتاتی ہے کہ انٹیریئر ڈیزائنرز نے اس کے ایک ایک حصے کو بڑی محنت اور لگن سے سجایا ہے۔ کمرے میں پھیلا نرم و گراز قالین، چمکدار کتھئی رنگ کی دیوار اور سفید رنگ کے ملاپ سے سجا بستر اس کمرے کو آرام کرنے کے لیے بہترین بنا دیتے ہیں۔ دیگر آرائش، جیسا کہ شیشے سے بنی حسین سنگھار میز، دلکش بیضوی سائیڈ ٹیبلز اور ان پر چمکتے خوبصورت ڈیزائن والے سنہری لیمپ بھی کسی سے کم نہیں۔

ایک اور گھر دیکھیے: سفید اور نیلے رنگ کے امتزاج سے بنا ایک دلکش گھر۔

โดย Casas inHAUS โมเดิร์น

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ค้นพบแรงบันดาลใจให้บ้านของคุณ