لاگ کیبن کی تعمیر

ร้องขอการเสนอราคา

หมายเลขไม่ถูกต้อง กรุณาตรวจสอบรหัสประเทศ รหัสพื้นที่และเบอร์โทรศัพท์
เมื่อคลิก 'ส่ง' ถือว่าฉันได้อ่านและยอมรับ นโยบายความเป็นส่วนตัว รวมทั้งยินยอมให้ข้อมูลถูกนำไปใช้ต่อไป
หมายเหตุ ในอนาคตคุณสามาถยกเลิกการอนุญาตได้ทุกเมื่อด้วยการส่งอีเมลไปที่ privacy@homify.com

لاگ کیبن کی تعمیر

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
โดย Tatiana Ivanova Design คันทรี่
Loading admin actions …

جب لوگ لاگ  کیبن کے بارے میں اپنے تجربے بڑھانے لگے تو اس کی تعمیر میں جدید اوزاروں کا استعمال کیا گیا۔ اور اس کے ڈیزائن میں بہتری اور جدیدیت لانے لگے۔ آپ بھی اپنے لاگ کیبن کو اپنی پسند کے مطابق بنا سکتے ہیں۔ اس لیے آج ہم ہومی فائی پر ایسے ہی کچھ خیالات لائے ہیں۔ سب سے پہلے دیکھیں۔

لاگ کیبن کی قیمت

 لاگ کیبنتعمیر کرنے سے قبل اس کا منصوبہ بہت مہنگا ہوسکتا ہے. لاگ ان کیبن کی چیکنگ، کریکنگ اور تقسیم کرنے کے لئے موسم سرما میں کرنے سے بچیں. آپ کو خراب موسم سے پناہ دینا بھی ہوگی. کیبن کی تعمیر کے بعد، لاگ ان کو دھویں اور ایک ہفتے کے لئے گھر کو خشک کریں. 

لاگ کیبن تعمیر کرنے

โดย homify โมเดิร์น

 کیا آپ اپنے پہلے سے بنے لاگ ان کیبن کٹ سے محبت کرتے ہیں؟ اگر نہیں، تواس میں تبدیلیاں کریں. کیا آپ کے پاس لاگ ان کیبن انشورنس ہے؟ اپنے بجٹ کو جانیں. تعمیر کرنے سے قبل اس کا منصوبہ بہت مہنگا ہوسکتا ہے. لاگ ان کیبن کی چیکنگ، کریکنگ اور تقسیم کرنے کے لئے موسم سرما میں کرنے سے بچیں. آپ کو خراب موسم سے پناہ دینا بھی ہوگی. کیبن کی تعمیر کے بعد، لاگ ان کو دھویں اور ایک ہفتے کے لئے گھر کو خشک کریں.

لاگ کیبن کے ڈیزائن

โดย needsomespace มินิมัล ไม้ Wood effect

 ان لاگ کیبنز کو روشن اور ہوادار بناے کے لیے ان میں شیشے کی کھڑکیوں کو بنایا جاتا ہے۔ جن کے اطراف میں لکڑی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ لاگ کیبن اس طرح کے بھی بنائے جاتے ہیں کی ان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ بآسانی منتقل کیا جا سکتا ہے۔  

لاگ کیبن کو سجانا

روشنی کسی بھی گھر کے لیے اہم ضرورت ہوتی ہے ۔ اور اس طرح کے لاگ کیبن میں روشنی کا خاص خیال رکھنا چاہیے کیونکہ یہ لاگ کیبن عام علاقوں سے ہٹ کر بنائے جاتے ہیں جہاں اندھیرا چھایا رہتا ہے جیسا کہ پہاڑی علاقوں اور جنگلوں میں بھی لاگ کیبن بنائے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ یہ بھی خیال رکھا جائے کے لاگ کیبن کے اندر قدرتی روشنی کا بھی گزر آسانی سے ہو سکے اس مقصد کے لیے اس میں ایک سے زیادہ کھڑکیوں کو لگایا جائے تو زیادہ اچھارہتا ہے اور اس سے لاگ کیبن خوبصورت بھی لگتا ہے۔

لاگ کیبن بنانے کے لیے ڈیزائن

โดย needsomespace มินิมัล ไม้ Wood effect

ڈیزائن کے لیے بڑے بڑے لکڑی کے گولے / لٹھوں سے بنائے جاتے ہیں۔ یہ بڑے اور طویل ہوتے ہیں۔ اس میں لکڑی کے بڑے ٹکڑوں کو کاٹا جاتا ہے اور ان کو شکل دی جاتی ہے یہ بڑا ہی محنت طلب کام ہے۔  اور ان لاگز یا لکڑی کے بڑے لٹھوں کو منتقل کرنا مشکل ہوتا ہے۔ اس کے لیے بھاری ٹولز یا مشینری کی ضرورت پڑتی ہے۔

โดย Casas inHAUS โมเดิร์น

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ค้นพบแรงบันดาลใจให้บ้านของคุณ