آپ کے بچے کا کمرہ سجانے کے لیے چند آسان تجاویز

ร้องขอการเสนอราคา

หมายเลขไม่ถูกต้อง กรุณาตรวจสอบรหัสประเทศ รหัสพื้นที่และเบอร์โทรศัพท์
เมื่อคลิก 'ส่ง' ถือว่าฉันได้อ่านและยอมรับ นโยบายความเป็นส่วนตัว รวมทั้งยินยอมให้ข้อมูลถูกนำไปใช้ต่อไป
หมายเหตุ ในอนาคตคุณสามาถยกเลิกการอนุญาตได้ทุกเมื่อด้วยการส่งอีเมลไปที่ privacy@homify.com

آپ کے بچے کا کمرہ سجانے کے لیے چند آسان تجاویز

Resham Ejaz Resham Ejaz
โดย Студия интерьера Дениса Серова โมเดิร์น
Loading admin actions …

گھر کے باقی حصوں کی طرح بچے کے کمرے کی سجاوٹ بھی بے حد اہم ہوتی ہے۔ یہ کام خاصا مشکل بھی ہوتا ہے کیوں کہ آپ کو بچوں کی پسند نا پسند کے ساتھ ساتھ اس چیز کا بھی دھیان رکھنا ہوتا ہے کہ کس قسم کا سامان ان کے لیے بہتر رہے گا۔ بچے عموما شوخ رنگ پسند کرتے ہیں اور کھیلنے کودنے کے لیے کھلی جگہ چاہتے ہیں۔ بچوں کے کمرے میں سامان رکھنے کی اچھی خاصی جگہ ہونی چاہیے تا کہ کتابیں اور کھلونے وغیرہ سب ترتیب سے رکھا جا سکے۔ ضرورت کی اشیاء بچوں کی دسترس میں ہوں اور ان کا کمرہ ماں باپ کے کمرے سے نزدیک ہو۔

ہم نے آپ کے لیےچند تجاویز اکٹھی کی ہیں جو بچے کا کمرہ سجانے میں معاون ثابت ہوں گی۔

۱۔ بہت سے خانوں والا دیوار میں لگا شیلف بچوں کے کمرے کے لیے بہترین ہے جہاں آپ تمام ضروری اشیاء ترتیب سے رکھ سکیں گے۔

โดย CO:interior อินดัสเตรียล

۲۔ پیلا رنگ مزاج پر خوشگوار اثرات مرتب کرتا ہے اور بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارتا ہے۔

۳۔ ایک کشادہ کمرے کو ہلکے رنگوں اور خوبصورت وال پیپر کی مدد سے دلچسپ بنایا جا سکتا ہے۔

โดย homify โมเดิร์น

۴۔ مکمل سفید کمرے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ آپ اس میں جیسی چاہیں ویسی سجاوٹ کر سکتے ہیں۔ تو اسے اپنے بچے کی پسند کے کھلونوں اور رنگوں سے بھر دیں۔

คลาสสิก  โดย homify, คลาสสิค ไม้ Wood effect

۵۔ اس قسم کے ڈبل بنک بیڈ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ اس پر تھوڑا خرچہ تو آئے گا مگر آپ کے بچوں کی خوشی اس سے کہیں بڑی ہو گی۔

۶۔ کمرے کی ایک دیوار پر بچوں کے پسندیدہ کارٹون کا بڑا سا سٹیکر لگا کر انہیں اپنے کمرے سے پیار کرنے پر اکسایا جا سکتا ہے۔

The Ridgeway โดย Civic Design + Build โมเดิร์น

۷۔ ہمیں یقین ہے کہ ایسے رنگا رنگ کمرے کو آپ کی گڑیا ضرور پسند کرے گی۔ فرش پر بچھے گول قالین اس کمرے کا ایک نمایاں عنصر ہیں جسے آپ نقل کر سکتے ہیں۔

۸۔ چھوٹی جگہ کا بہتر استعمال کرنا سیکھیں۔ بستر کے اوپر اور نیچے والی جگہ کو سامان رکھنے کے لیے استعمال میں لائیں۔

ทันสมัย  โดย My Italian Living, โมเดิร์น
My Italian Living

'Orange' Kid's bedroom furniture set by Siluetto

My Italian Living

۹۔ زیادہ تر بچے جامنی رنگ پسند کرتے ہیں۔ آپ اس کمرے میں بھی کم جگہ کے بہتر استعمال کی ایک مثال دیکھ سکتے ہیں۔

ทันสมัย  โดย My Italian Living, โมเดิร์น
My Italian Living

'Pink' Contemporary girls bedroom furniture set by Clever

My Italian Living

۱۰۔ سفید رنگ پر چھلک آتے کچھ شوخ رنگ کمرے کو باقی گھر سے جوڑے رکھتے ہوئے بچوں کی پسند کے مطابق بنا دیتے ہیں۔

ทันสมัย  โดย My Italian Living, โมเดิร์น
My Italian Living

'Yellow-Pink' Girl's bedroom furniture set by Clever

My Italian Living

۱۱۔ بچے کے کمرے میں ایسا رنگین بک شیلف رکھنے کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟ بچے اپنی کتابیں آپ کے کہے بغیر اس میں ترتیب دینا چاہیں گے۔

ทันสมัย  โดย My Italian Living, โมเดิร์น
My Italian Living

'Purple' Girl's study/bedroom furniture set by Siluetto

My Italian Living

۱۲۔ بچوں کے کمرے کی سب سے مزے دار بات یہ ہے کہ آپ اس میں جتنے اور جیسے چاہیں رنگ استعمال کر سکتے ہیں۔

ทันสมัย  โดย My Italian Living, โมเดิร์น ไม้ Wood effect
My Italian Living

'Genio II' Bunk bed with storage stairs by Corazzin

My Italian Living

۱۳۔ بہت کم ہی کوئی بچہ ایسا ہوتا ہے جسے گلابی رنگ پسند نہ ہو۔ بچے کے کمرے کو بڑی بڑی کھڑکیوں کے ذریعے قدرتی روشنی سے مالا مال کرنا مت بھولیں۔

۱۴۔ کیوں نہ بستر کس بالکل اوپر ایک بک شیلف بنایا جائے تا کہ بچوں کو سونے سے پہلے مطالعہ کی عادت ہو سکے؟

۱۵۔ آپ چاہیں تو سبز رنگ کے بے بہا استعمال سے باہر کا قدرتی ماحول اندر لا سکتے ہیں۔ تمام فرنیچر ایک خاص تھیم کو مدنظر رکھ کر خریدیں جو کمرے کو ہم آہنگ بنائے گا۔

۱۶۔ بچے کے کمرے کی دیواروں پن کچھ سٹیکرز کا اضافہ کمرے کو اس کے لیے دلچسپ بنائے گا، آپ جب چاہیں اسے اتار یا بدل بھی سکتے ہیں۔

โดย ANNA DUVAL อินดัสเตรียล

۱۷۔ بچے اپنی ہر چیز اپنے مطابق رکھنا پسند کرتے ہیں تو کیوں نہ ان کے کمرے پر ان کا نام لکھ کر اسے خاص ان کے لیے مخصوص کر دیا جائے؟

โดย Casas inHAUS โมเดิร์น

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ค้นพบแรงบันดาลใจให้บ้านของคุณ