ہر انداز میں لا جواب گھر

ร้องขอการเสนอราคา

หมายเลขไม่ถูกต้อง กรุณาตรวจสอบรหัสประเทศ รหัสพื้นที่และเบอร์โทรศัพท์
เมื่อคลิก 'ส่ง' ถือว่าฉันได้อ่านและยอมรับ นโยบายความเป็นส่วนตัว รวมทั้งยินยอมให้ข้อมูลถูกนำไปใช้ต่อไป
หมายเหตุ ในอนาคตคุณสามาถยกเลิกการอนุญาตได้ทุกเมื่อด้วยการส่งอีเมลไปที่ privacy@homify.com

ہر انداز میں لا جواب گھر

Hiba Hiba
โดย Nandita Manwani โมเดิร์น
Loading admin actions …

آج اس آرٹیکل میں پیشہ واران کا ایک کمال کا منصوبہ آپ کی خدمت میں پیش کیا گیا جس کا ہر انداز آپ کو متاثر کر دے گا۔ گھر کے مختلف پہلو پیشش کئے گئے اور ہر پہلو دوسرے سے بڑھ کے حسین اور دلکش ہے۔ آئیے مِل کر اس منصوبے پر نظر ڈالتے ہیں۔

​دلکشی سے بھرپور رہنے کا کمرہ۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

رہنے کا یہ خوبصورت کمرہ جس میں ہلکے رنگوں کا استعمال کیا گیا ہے۔ ایل شیپ ہلکے رنگ کا سوفا اسٹائل میں اضافہ کر رہا ہے۔ فیروزی اور گہرے رنگ کے تکئے، کمرے کی غیر جانبدار رنگت میں رنگ بھر رہے ہیں۔ سفید دیوار پر لگے شوخ رنگ کے فریم بہت حسین لگ رہے ہیں۔ ماربل کا یہ سادہ لیکن مختلف انداز کا میز دیکھنے والے کو اپنی کشش میں لپیٹ رہا ہے۔سفید رنگ کا راج اس کمرے کو وسیع اور روشن دیکھا رہا ہے۔

​لزیزہ کھانے کا کمرہ۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

کھانے کے کمرے کا جو رُکھ اس تصویر میں دیکھایا گیا اس میں جو میز زیادہ قابل غور اور قابلِ تعریف ہے وہ ہماری ضرورت کا میز نہیں، بلکہ ریک پر سجا چھوٹا سا سنہری رنگ کا کھانے کا میز ہے۔ یقیناً خوبصورتی کا یہ مجسمہ ہر کسی کی توجہ حاصل کرنے کا مرکز ہے اور کھانے کے کمرے کی سجاوٹ کا بہترین اوزار ہے۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

کھانے کا یہ میز سادہ ضرور ہے مگر اس کی خوبصورتی میں کوئی کمی نہیں ہے۔ میز کے ساتھ لگی کرسیاں اسٹائل سے بھرپور ہیں۔ ۲ کرسیوں کا باقیوں سے مختلف ڈیزائن اس میز کو ایک منفرد انداز دے رہا ہے۔ گہری رنگت کی لکڑی کے میز کے ساتھ فیروزی رنگ کے میز پر رکھے کمرے بہت کھِل رہے ہیں۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

خوبصورت آلگ انداز کے چکور لیمپ روشنی کے ساتھ ساتھ اسٹائل کا باعث بن رہے ہیں۔

سجاوٹ کے لئے منفرد اور اعلیٰ اسٹینڈ۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

یہ خوبصورت اسٹینڈ رہنے کے کمرے کو باونڈری دینے کے ساتھ ساتھ دلکشی سے بھی نواز رہا ہے۔ اس اسٹینڈ کو بنوانے میں زیادہ خرچ کی ضرورت نہیں۔ تھوڑی سی محنت اور ہوفیفائی کی اس تجویز پر عمل کر کے آپ ایک معمولی جگہ کو حسین بنا سکتے ہیں۔

آپ کا زاتی کتب خانہ۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

لکڑی کا یہ ریک آپ کے گھر کی ہر کتاب کو بہت ترتیب کے ساتھ اپنے لپیٹ میں لے سکتا ہے اور آپ کو اپنی زاتی لائبریری فراہم کر سکتا ہے۔ اپنی پسند کی کتاب گھر کے مختلف درازوں اور کونوں میں ڈھونڈنے کے بجائے با آسانی ایک ہی کمرے میں رہتے ہوئے آپ حاصل کر سکتے ہیں۔ خوبصورت لیمپ بہترین روشنی فراہم کر رہا ہے۔ یہ لائبریری آپ کی ضرورت کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ خوبصورتی کا باعث بھی بن رہی ہے۔

سفید ۔ نیلا اور سنہری براؤن۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

سفید خوبصورت نئے انداز کا پلنگ دیکھنے والے کو اپنی خوبصورتی سے حیران کر رہا ہے۔ پلنگ کی دونوں جانب، دیوار پر منفرد انداز میں لگائے لیمپ پلنگ کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہے۔ سفید خوبصورت الماری اور پلنگ پر رکھے گئے رنگین تکیے کمرے کیں رنگ بھر رہے۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

خوبصورت بہترین رنگوں میں لگائے گئے پردے اور آرام دہ نیلے رنگ کا سوفا کمرے کو پُر سکون ماحول دے رہا۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

دیوار پر لگایا گیا کاغز کمرے کے رنگوں کے ساتھ بہترین طرز سے جچ رہا اور ٹیلی ویژن سیٹ کی خوبصورتی کو نمایا کر رہا۔

ایک مکمل آرام گاہ۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

چاکلیٹ براؤن رنگ کا خوبصورت پلنگ اور الماری، ساتھ شامل کردہ سفید اور فیروزی رنگ اس کمرے کی یکسانیت اور خوبصورتی کا باعث ہے۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

انوکھے اور پر کشش اسٹائل سے بھرپور سوفے۔

عمدہ اور نفیس گیلری۔

ห้องโถงทางเดินและบันไดสมัยใหม่ โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

بہترین۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

دن بھر کی تھکواٹ کے بعد سونے کا کمرہ آرامُ و سکون حاصل کرنے کی بہترین جگہ ہے اور ہومیفائی کی جانب سے سجایا ہوا یہ خوبصورت کمرہ مقصد اپنے کی تکمیل میں کسی قسم کی کمی نہ چھوڑتا دیکھائی دے رہا ہے۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

منفرد اور انوکھے انداز کی دیوار کمرے کو مزید ماڈرن اور پر کشش بنا رہی۔

شوکیس۔

ห้องโถงทางเดินและบันไดสมัยใหม่ โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

آپ کے ضروری برتنون اور اشیاء کو سنبھالنے کے ساتھ ساتھ سجاوٹ کا بھی زریعہ۔

صوف اور ستھرا۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

باورچی کھانے کا یہ حصہ ایک بہترین باورچی کھانا کہلانے کا حق دار ہے۔ سفید رنگ اس بات پر مجبور کر رہا کہ ہم اس باورچی کھانے کو دیکھتے ہی رہیں۔ کھڑکھی قدرتی روشنی کے داخلے کا بہترین زریعہ ہے اور باورچی کھانے کو گھٹے ہوئے ماحول سے بچا رہی ہے۔ لکڑی کی خوبصورت الماری اور پودوں کے چھوٹے چھوٹے گملے رکھنے کے لئے لکڑی کا ریک باورچی کھانے کو ایک غیر معمولی اور دلکش انداز دے رہا ہے۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

ایسا باورچی خانہ جس میں کام کر کے آپ سکون محسوس کریں۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

کھُلا باورچی کھانا ساتھ موجود بہترین کھانے کا کمرہ۔ ہر انداز، ہر رُکھ، ہر پہلا ہی دِل فریب ہے۔

โดย Nandita Manwani โมเดิร์น

چمکتا کھلکھلاتا سفید رنگ اور ساتھ براؤن اسٹول اور لکڑی کا کام۔

โดย Casas inHAUS โมเดิร์น

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ค้นพบแรงบันดาลใจให้บ้านของคุณ