ایک باتھ روم/غسل خانہ عام طور پر ایک گھر یا فلیٹ میں سب سے چھوٹی جگہ ہوتی ہے اور یہ عام طور پر جب سجاوٹ کی بات آتی ہے تو یہ سب سے زیادہ نظر انداز ہونے والی جگہ ہے.بہت سے لوگ یہ سوچتے ہیں کہ چھوٹی جگہوں کو زیادہ توجہ کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن یہ سچ نہیں ہے اور یہ کہ باتھ روم ہی اکثر وہ جگہ ہوتی ہے جہاں کافی گندگی/بے ترتیبی ہوتی ہے.باتھ روم کی اہمیت کی طرف آتے ہیں اور اس میں اپنی مرضی کا فرنیچر رکھتے ہیں تاکہ یہ ایک وقت میں خوب صورت لگے کیونکہ حجم/سائز کی وجہ سے کوئی بھی تبدیلی ڈیزائن میں ایک بڑا فرق بناتی ہے.آپ فرش تبدیل کر سکتے ہیں رنگ و روغن میں تبدیلی کر سکتے ہیں اس میں نئی اشیاء شامل کر سکتے ہیں اور اگر جگہ اجازت دے تو اسے پھول پودوں سے بھی سجا سکتے ہیں.
یہ چودہ(14) چھوٹے باتھ روم دیکھئیے جو آپکا دل موہ لیتے اور آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جب آپ ابنے باتھ روم میں تجدید کرتے ہیں.