۱۵ دروازے اور گیٹس کے ایسے ڈیزائن جو آپکے مہمانوں کو حیران کر دے

ร้องขอการเสนอราคา

หมายเลขไม่ถูกต้อง กรุณาตรวจสอบรหัสประเทศ รหัสพื้นที่และเบอร์โทรศัพท์
เมื่อคลิก 'ส่ง' ถือว่าฉันได้อ่านและยอมรับ นโยบายความเป็นส่วนตัว รวมทั้งยินยอมให้ข้อมูลถูกนำไปใช้ต่อไป
หมายเหตุ ในอนาคตคุณสามาถยกเลิกการอนุญาตได้ทุกเมื่อด้วยการส่งอีเมลไปที่ privacy@homify.com

۱۵ دروازے اور گیٹس کے ایسے ڈیزائن جو آپکے مہمانوں کو حیران کر دے

Shenilashahzad Shenilashahzad
โดย Oscar Hernández - Fotografía de Arquitectura
Loading admin actions …

گھر کا داخلی دروازہ ایسی چیز ھے جس پر آنے والے کی توجہ ھوتی ھے۔ اس لیے اب وقت ھے کہ آپ اس کی طر دھیان دیں اور اگر دھیان نہ دیا تو یہ عقلمندی نہیں ھوگی۔

گھر کے گیٹ کے اسٹائل کو آگے سارے گھر میں پھیلا دیجیے تاکہ آنے والے مہمان وھی عمدگی اور شائستگی پورے گھر میں دیکھیں جو داخلی دروازے میں دیکھ کر آئے تھے۔

۱۔ تھوڑی سی چھپن چھپائ

۲۔ آپ لکڑی استعمال کرکے کبھی غلطی نہیں کریں گے

لکڑی ایک ایسا مٹیریل ھے جو ھر اسٹائل کے ساتھ چلتا ھے  چاھے دیسی ھو یا ماڈرن۔ لکڑی کے گیٹس لگا ئیں اور ساتھ  مضبوطی کے لیے اسٹیل یا کسی اور مٹیریل کو لگائیں۔

۳۔ کیا یہ چھوٹے دو دروازے ھیں یا ایک مکمل یونٹ ھے؟

ML Residence โดย Gantous Arquitectos โมเดิร์น

تجسس کو ابھاریئے ایک ایسے دروازے کو لگا کر جو ایک بڑے بلاک جیسا لگتا ھے مگر دراصل دو چھوٹے یونٹس سے مل کر بنا ھے۔ اپنے مہمانوں کے چہرے پر آنے والی حیرانگی بلاشبہ دیکھنے لائق ھوگی۔

۴۔ ھر فن مولا کالا رنگ

کالے رنگ کے گیٹس ک ساتھ گھر میں جدت اور دلکشی کا اضافہ کیجیئے جو متاثر کن بھی ھے اور محفوظ بھی۔

۵۔ ایک گیٹ جو 90 کے زاویہ پر گھوم سکتا ھے

سادے سے ڈیزائن کو بھی جدت دی جا سکتی ھے ( جی ھاں!) آپکے گھر کو ماڈرن بنانے کے لیے۔ اس گیٹ کو دیکھئے جو 90 کے زاویہ پر گھوم سکتا ھے آپکے مہمانوں کو محو حیرت کرنے کے لیے۔

۶۔ ایک سادہ سا دروازہ زبردست سیٹنگ کے ساتھ

โดย homify โมเดิร์น

سادی چیزیں تھوڑے سے تخلیقی ذھن کو استعمال کر کے خاص بنائ جا سکتی ھیں۔ یہ دروازہ حفاظت کے لیے ھے اور اس کے ساتھ ساتھ سجاوٹی گلدانوں کے ذریعے سے اس کو پرکشش بنایا گیا ھے جو اس کے رنگ اور شکل سے میل کھاتے ھیں۔

۷۔ توازن رکھیں

داخلی دروازے کے ارد گرد کو ماڈرن بنائیے توازن کے ساتھ اوپری سطح سے ے کر چھت تک۔ شکل، سائز اور رنگ  ایک زبردست داخلے کو تخلیق کرنے کے لیے ملایا جا سکتا ھے۔

۸۔ ظاھر کی اھمیت ھے

โดย BLOS Arquitectos โมเดิร์น ทองแดง ทองสัมฤทธิ์ ทองเหลือง

جس مٹیرئیل سے  آپکا دروازہ بنا ھے وہ اھمیت رکھتا ھے۔ پہلے سے دیکھ بھال کیجیئے کہ کونسا مٹیرئیل آپکو استعمال کرنا ھے پھر دروازہ لگائیے۔ 

۹۔اس کو سادہ رکھو بے وقوف

Casa Caro & Emi โดย Aureo Arquitectura โมเดิร์น
Aureo Arquitectura

Casa Caro & Emi

Aureo Arquitectura

اپنے دروازے کو زیادہ سجاوٹ کے بجائے سادہ ھلکا پھلکا رکھیں۔ اس اصول کو یاد رکھیں کہ کم میں ھی زیادتی ھے۔

اپنا پسندیدہ انداز دینے کے لیے آپ ایک ڈیزائینر لے سکتے ھیں 

۱۰۔شکلیں جو نیا انداز دیں

آپکے پاس ایک معتدل ٹون کا دروازہ ھے مگر آپ اس کو ایسی شکل دے کر جو روشنیوں سے کھیلتی ھو جاذب نظر بنا سکتے ھیں۔

۱۱۔ جادوئ دروازہ

โดย Timberplan โมเดิร์น

یاد رھے ، داخلی دروازہ اصل میں حفاظت کے لیے ھوتا ھے۔  مضبوط ھونا چاھئیے مگر اکتا دینے والا ھرگز نہیں ھونا چاہئے۔ یہ دروازہ جادوئ لگتا ھے اور اسکی یہاں موجودگی پرسرار ھے۔

۱۲۔ دروازے کو عمارت کے ساتھ میچ کیجئے

یہ ضروری ھے کہ داخلی دروازہ عمارت ک دوسرے حصوں کے ساتھ میچ کرتا ھو۔ یہاں ایسا ھی ایک دلکش مکان کا داخلی دروازہ  دیا گیا ھے جس میں چھت سامنے سے کچھ آگے کی طرف کی گئ ھے ۔

گھر کے استقبالیے  کو سجانے کے مزید آئیڈیاز یہاں ملاحظہ کریں۔ 

۱۳۔ رنگوں سے کھیلیں

โดย homify โมเดิร์น

گیٹس کے متعلق کیوں نہ کچھ رنگدار ھوا جائے۔ مزے کیجئیے اور ایسے شوخ رنگوں کے گیٹ کا استعمال کریں جو غیر معمولی لگیں۔ مگر یاد رکھیں سادے رنگ ، رنگوں میں بہترین ھیں۔

۱۴۔ اپنے دروازے کو بھرا ھوا رکھیے

بعض اوقات آپکے گھر کا دروازہ چھوٹا ھوتا ھے اور بہت متاثرکن نہیں ھوتا اور آپ اس بارے میں کچھ نہیں کر سکتے۔ مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ مزہ نہیں کر سکتے۔ اپنے دروازے کے ارد گرد ایسی سجاوٹیں لگائیں تاکہ آپکے دروازے کو وہ توجہ ملے جس کا وہ مستحق ھے۔

۱۵۔ کالا اور سفید

Crest Nicolson โดย Stronghold Security Doors โมเดิร์น

جدت کے معنیٰ دلکشی کے ھیں اور قدیم کالے اور سفید رنگ سے زیادہ کیا دلکش ھو سکتا ھے۔

ملاحظہ کیجئیے 7 مختلف دروازوں کے آئیڈیاز یہاں۔

โดย Casas inHAUS โมเดิร์น

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ค้นพบแรงบันดาลใจให้บ้านของคุณ