8 منفرد باورچی خانے، جنہیں آپ اپنانا چاہیں گے!

ร้องขอการเสนอราคา

หมายเลขไม่ถูกต้อง กรุณาตรวจสอบรหัสประเทศ รหัสพื้นที่และเบอร์โทรศัพท์
เมื่อคลิก 'ส่ง' ถือว่าฉันได้อ่านและยอมรับ นโยบายความเป็นส่วนตัว รวมทั้งยินยอมให้ข้อมูลถูกนำไปใช้ต่อไป
หมายเหตุ ในอนาคตคุณสามาถยกเลิกการอนุญาตได้ทุกเมื่อด้วยการส่งอีเมลไปที่ privacy@homify.com

8 منفرد باورچی خانے، جنہیں آپ اپنانا چاہیں گے!

usranaz usranaz
 ห้องครัว โดย Style Within, คลาสสิค
Loading admin actions …

کون چاہتا ھے کہ اس کا باورچی خانہ بالکل ویسا ھی ھو جیسا کہ دوسروں کا ھے؟ ہم یقین کے ساتھ جانتے ہیں کہ ایسا کوئی بھی نہیں ھے۔ہم آج ھوی فائی میں کچھ خوبصورت، منفرد اور سٹائلش باورچی خانوں کی تلاش کےخیال کے ساتھ نکلتے ہیں۔اس سے آپ جان جائیں گے کہ تھوڑی سی جدوجہد اور تخلیقی سوچ کے ساتھ آپ کس قدر منفرد باورچی خانہ حاصل کر لیں گے۔ہمارا خیال ھے کہ ہر باورچی خانہ کا منصوبہ ساز اس بات سے متفق ھوگا کہ اسے کچن میں سنجیدگی کے ساتھ کھانا پکانے اور آرام سے بیٹھ کر کھانا کھانے کئے کشادہ اور موزوں جگہ چاہئے ھوگی۔اور اگر آپ بازار میں ہیں آپکو مزید باورچی خانے کی جگہ کو گھیرنے والی چیز کو خریدنے کی ضرورت نہیں ھوگی۔

چلیں ، پھر اس مضمون پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

1۔ کمال کی سفیدجگہ

 ห้องครัว โดย Style Within, โมเดิร์น
Style Within

White Gloss Kitchen

Style Within

چمکدار سفید الماریاں ہمیشہ خوبصورت رہی ہیں،لیکن جب آپ ان الماریوں کے اوپر سفید چاندی جیسی چمکدار ورک ٹاپ لگائیں گے تو یہ اچانک ایک شاندار اور چمکدار بارورچی خانہ بن جائے گا! اس کے مربوط آسائش کو پسند کریں گے اور ہلکے نیلے رنگوں کی بہار بہت ہی اعلیٰ ھے۔

 ห้องครัว โดย Style Within, โมเดิร์น
Style Within

Modern white gloss kitchen

Style Within

جس نے بھی یہ فیصلہ کیا کہ یہاں مالٹئی رنگ بہت شاندار رہے گا تو وہ بلکل درست تھا۔ پینٹ شدہ جدید سٹین لیس سٹیل کے برتن اور آلات بہت ہی خوبصورت اضافہ ہیں۔

2۔ برفیلا نیلے رنگ کے ساتھ خوبصورتی

 ห้องครัว โดย Style Within, โมเดิร์น
Style Within

Ice-Blue Gloss Kitchen

Style Within

بظاہر اس تصویر میں باورچی خانے میں بہت سی خصوصیات شامل ہیں،لیکن چلیں ان خوبصورت ہلکے رنگوں سے آغاز کرتے ہیں۔تازہ، صاف اور جدید ،برفیلا نیلا رنگ اس باورچی خانہ میں دلکشی کے اضافے کے ساتھ غیر معمولی ہیں۔

 ห้องครัว โดย Style Within, โมเดิร์น
Style Within

Modern Kitchen

Style Within

آپ کا کیا خیال ھے کہ یہاں کاحرارتی چولہا بہت معیاری ھے؟ دوبارہ سوچ لیں! یہاں بھاری چینی کی ٹائلز لگائی گئی ہیں۔ یہ نمدار چولہا حرارت کو خارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ھے۔آپ نے صحیح سوچا! آپ اس گرم چولہے پر مزیدار ٹوسٹ تیار کر سکتے ہیں۔

 ห้องครัว โดย Style Within, โมเดิร์น
Style Within

Kitchen Island

Style Within

چلیں اب باورچی خانہ کے آلات پر بات کرتے ہیں! پہلی بات یہ کہ ہم ان کو اس لئے پسند کرتے ہیں کہ یہ مربوط ہیں ،دوسری بات،یہ اس خوبصورت کچن کے مطابق ہیں۔اپنے طور پر متاثر کن ھونے کے ساتھ ان کے سائز کا شکریہ،ایک بڑی چینی کی حرارتی پلیٹ اور حرارتی چولہا جو کہ آپ  کے کھانوں کو پکا کر مہکانے کے لئے شاندار ھے۔

3۔ شاندار شیشے کا استعمال

 ห้องครัว โดย Style Within, โมเดิร์น ไม้ Wood effect
Style Within

Modern Open-Plan Kitchen in Glass Extension

Style Within

یہاں پر گھر کے اندرونی حصے میں لکڑی کے دروزے کو تبدیل کر کے شیشے کا استعمال بہت ہی شاندار لگ رہا ھے۔آپ  کو یقین نہیں آئے گا کہ یہ آپ کا ہی سٹائلش انداز ھے۔دیکھیں اس شیشے کے  دروازے کے ساتھ گھر میں کیسی روشنی کا بہاؤ ھے۔

 ห้องครัว โดย Style Within, โมเดิร์น ไม้ Wood effect
Style Within

Modern Kitchen Diner

Style Within

ہم کہاں سے آغاز کریں! دوہری کانچ کے دروازوں سے آراستہ الماریاںِ؟ نیلے شیشےکی سطحیں؟ اشتعال انگیز سیاہ کوارٹج کاؤنٹر؟ ہم ان تمام مواد پر بات کرتے ہیں جو اس جگہ موجود ھے۔اس میں شاندار حرارتی چولہا، دلکش چھت اور چھت میں لگی فکسڈ لائٹس شامل ہیں۔

4۔ کامل کھلا منصوبہ

 ห้องครัว โดย Style Within, คลาสสิค ไม้ Wood effect
Style Within

Kitchen Diner overlooking garden

Style Within

اس باورچی خانہ کی پہلی چیز یہ ھے کہ اسکو بڑا بنانے کے لئے اس کی جگہ کو دو کمروں کے برابر کشادہ بنایا گیا ھے۔اگر ہم آپ کوکہیں گے کہ اس کی شیلفوں کو ھاتھ سے روغن کر دیں۔تو کیا یہ زیادہ متاثر کن نہیں ھو جائینگی؟ ہمارا تو یہی خیال ھے!

 ห้องครัว โดย Style Within, คลาสสิค ไม้ Wood effect
Style Within

Classic Kitchen

Style Within

جدا گانہ طرز کا خوبصورت کھڑا ککر سٹینڈ اس با ورچی خانہ میں کتنا خوبصورت لگ رہا ھے۔یہ واقعی کمرے کی فعالیت کو بحال کرتی ھے اور پرانے طرز کی الماریوں سے چھٹکارا دلاتی ھے۔

5۔ ترو تازگی

 ห้องครัว โดย Style Within, คลาสสิค ไม้ Wood effect
Style Within

Classic Kitchen Diner

Style Within

یہاں ہلکے پیلے سبز رنگ کی دیواریں کچن مین ترو تازگی کا احساس بخشتی ہیں، اور ھاتھ سے پینٹ شدہ الماریوں کے ساتھ خوبصورت مطابقت رکھتی ہیں۔اپنی  چمنی کے اندر بھاپ باہر نکالنے کا حقیقی راستہ بنائیں۔ایک جدید ککر کی رینج کے ساتھ اور ماربل کی ورکٹاپ کے ساتھ آپ جدید ڈیزائن کے ساتھ مشترکہ ڈیزائن کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

 ห้องครัว โดย Style Within, คลาสสิค ไม้ Wood effect
Style Within

Kitchen-Diner

Style Within

لپیٹ دئے جانے والے دروزے کی طرح آپ اپنے باورچی خانہ میں جدت پذیر اشیاء کا اضافہ کر کے کچن اور کھانے کی جگہ کو دلکش اورشاندار بنائیں! اسی طرح ایک چھوٹے سے باغ کا اضافہ آپ کے باورچی خانہ میں آہستگی سے دلکشی لاتا ھے۔

 ห้องครัว โดย Style Within, คลาสสิค ไม้ Wood effect
Style Within

Dining end of kitchen diner

Style Within

اس بڑے باورچی خانہ میں کھانے کی میز کی لازمی جگہ تشکیل دیں۔لیکن جب آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ میز بہت مضبوط اور مربوط ھے تو اسکی پائیداری بڑھ جائے گی، یہ بہت ہی شاندار ھے۔

6۔ جدید رنگوں کا امتزاج

 ห้องครัว โดย Style Within, คลาสสิค
Style Within

Contemporary kitchen with blue splashback

Style Within

یہ ایک جدید مگر روائتی انداز کا باورچی خانہ ھے۔آسانی سے لگائے گئے دھاتی مواد کے چمکدار ہینڈل بہت ہی معیاری لگ رہے ہیں۔لیکن پسِ منظر میں نیلے رنگ کا لگایا گیا شیشہ یہ سب ہی اعلیٰ اور معیاری ہیں۔ ماربل کا ورکٹاپ اور جدید حرارتی چولہا بہت ہی جدید اور چمکدار ہیں۔جو کہ اس باورچی خانہ کے ماحول کو دلکش اور جدید آلات سے مزین بناتا ھے۔اس روشندان کا شکریہ جو کمرے کے ماحول کو قدرتی روشنی سے منور کرتا ھے۔

7۔ سرمئی رنگ کے ساتھ دلکش

 ห้องครัว โดย Style Within, โมเดิร์น
Style Within

Gloss grey kitchen in open plan kitchen diner

Style Within

چمکدار سرمئی کچن سے بڑھ کر اور کیا ھو گا؟ جدید طرز کے مطابق اور جگہ میں نئی توسیع کے ساتھ بہت سی لائٹیں آ رہی ہیں،جو کہ کمرے کو تاریکی سے بچانے اور روشن کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ 

 ห้องครัว โดย Style Within, โมเดิร์น
Style Within

Modern gloss grey kitchen

Style Within

زبردست! یہ سفید ورکٹاپ کتنا دلکش نظر آ رہا ھے۔یہ کمرے کی دلکشی کو ابھارتا ھے اور اس میں کرارے اور شاندار سٹائل کا اضافہ کرتا ھے۔ ترو تازگی میں آپ سفید کو شکست نہیں دے سکتے۔

8۔ جدید طرز

 ห้องครัว โดย Style Within, โมเดิร์น
Style Within

Modern gloss grey kitchen in side return extension

Style Within

فولڈ ھو جانے والے دروازے تازہ ھوا اور تازگی کو برقرار رکھنے کے لئے جدید اضافہ ہیں۔لیکن پہلے ہم ان خوشکن رنگوں کے اضافے کی تعریف کیوں نہ کریں؟ خاص کر اس مصنوئی ماحول کی تشکیل میں مدد کر رہا ھے۔

 ห้องครัว โดย Style Within, โมเดิร์น
Style Within

White quartz worktop with undermount sink

Style Within

اس دورے کے اختتام پر ہم نیچے تعمیر کیا گیا سنک ،اسکے ساتھ  فلیکسیبل ٹونٹی اس کچن کو جدید طرز پر ابھارنے کے ساتھ اس کو دلکش اور خوبصورت بناتی ھے۔ 

 บ้านและที่อยู่อาศัย โดย Casas inHAUS, โมเดิร์น

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ค้นพบแรงบันดาลใจให้บ้านของคุณ