خوابگاہ کے ۱۰ ایسے ڈیزائنز جن کی آپکے کمرے کو ضرورت ہے

ร้องขอการเสนอราคา

หมายเลขไม่ถูกต้อง กรุณาตรวจสอบรหัสประเทศ รหัสพื้นที่และเบอร์โทรศัพท์
เมื่อคลิก 'ส่ง' ถือว่าฉันได้อ่านและยอมรับ นโยบายความเป็นส่วนตัว รวมทั้งยินยอมให้ข้อมูลถูกนำไปใช้ต่อไป
หมายเหตุ ในอนาคตคุณสามาถยกเลิกการอนุญาตได้ทุกเมื่อด้วยการส่งอีเมลไปที่ privacy@homify.com

خوابگاہ کے ۱۰ ایسے ڈیزائنز جن کی آپکے کمرے کو ضرورت ہے

Shahtaj Shahtaj
ทันสมัย  โดย Conexo., โมเดิร์น
Loading admin actions …

ہم سب جانتے ہیں کے انٹیریر ڈیزائن ذاتی پسند کے بارے میں جتنا ہے اتنا زیادہ ہی موجودہ رجحانات کے بارے میں بھی ہے، لیکن اگر آپ اپنے خواب گاہ کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارے پاس کچھ نمائیندے ہیں جنکے ذریعے آپ ان میں سے بہترین حاصل کرینگے۔ انٹیریر ڈیزائنرز جانتے ہیں کہ آپکے سونے کے کمرے میں صحیح ماحول بنانا خوبصورت، آرام دہ اور قابل لطف جگہ کی کنجی ہے اور میزبان کی شمولیات ہوتی ہیں جو واقعی بہترین احساس کو فوری طور پر گرفتار کرلیتے ہیں۔ اگر آپکو اپنے ڈیزائن کے منصوبوں میں شامل کرنے کے لیے امتیازی خیال کی شرائط کی فہرست پسند آئی ہے، تو ہم آپکے لیے آج بہت آسان کردینگے، خوابگاہ کے ڈیزائن کے معنوں میں۔ تو ہمارے ساتھ ابھی آئیں جیسا کہ ہم آپکو بتائینگے وہ تمام چیزیں جنکے بغیر آپکا کمرہ نہیں رہ سکتا!

۱ . عیش اور آرام دہ قالین

โดย Conexo. โมเดิร์น ไม้จริง Multicolored

کون چاہے گا اپنے پلنگ سے اُتَر کر اپنے پاؤں ٹھنڈے فرش کو چھوتے ہوئے محسوس کرے؟ ہم نہیں! آپ اِس حادثے سے بچ سکتے ہیں اور اپنے خواب گاہ میں عیش و آرام کے اسباب کا اضافہ کریں ایک شاندار، گہرے تودہ قالین کا انتخاب کرکے جو واقعی جگہ کو مکمل کردیگا! پیشہ ورانہ وضع کے لیے، اسے اپنے پلنگ کے نیچے بچھانا یقینی بنائیں۔

۲ . بیٹھنے کی جگہ

โดย Conexo. โมเดิร์น ไม้จริง Multicolored

ہم جانتے ہیں کہ آپکے کمرے میں آپکا زیادہ تر وقت پلنگ پر لیٹتے ہوئے ہی گزرتا ہے، لیکن جب آپکو آرام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے یا جوتے اتارنے ہوتے ہیں، ایک آرام دہ نشست مدد کرسکتی ہے! نہ صرف اسلئے، بلکہ آپ اپنے کپڑے بھی اُس پر رکھ سکتے ہیں اور صبح میں کچھ اضافی سہولت کا لطف اٹھائیں اپنی الماری میں چیزیں تلاش نہ کرنے کے معنوں میں۔

۳ . ایک ڈیزائنر مسہری کا سرہانہ

โดย Conexo. โมเดิร์น หินอ่อน

بغیر ایک شاندار پلنگ کے کوئی خواب گاہ کیسے مکمل ہوسكتا ہے؟ ظاہر ہے، آرام بہتت ضروری کردار ادا کرتا ہے، تو آپکو اچھے گدے اور معیاری چادروں پر پیسہ لگانے کی ضرورت ہے، لیکن نظر فریب مسہری کا سرہانہ بھی بہت اہم ہے۔ بڑی اقسام بھی آج کل زیادہ مقبول معلوم ہوتی ہیں!

۴ . نظم روشنی آسان رسائی میں

โดย Conexo. โมเดิร์น ไม้จริง Multicolored

مرکزی چراغاں مناسب نموداری کے لیے بہترین ہے لیکن اگر آپ آرم دہ اور رومانوی احساس پیدا کرنا چاہتے ہیں، تو آپ جانتے ہیں ٹیبل لیمپ اہم ہیں! اپنے پلنگ کی دونوں اطراف پر ایک ایک رکھیں، آپکے ہاتھ کی پہنچ میں اور آپ ماحول کو با آسانی قابو کرسکتے ہیں۔ کچھ موم بتیاں بھی لگائیں!

۵ . دلکش رنگوں کا انتخاب

โดย Conexo. โมเดิร์น ไม้จริง Multicolored

آپ شاید اپنے خواب گاہ میں کچھ شوخ رنگ استعمال کرنے کے لیے ترغیب ہوں گے، لیکن جگہ کی فعالیت کو کبھی نہ کھوئیں؛ ایک آرام دہ نیند کی جگہ کے لیے! یہ ذہن نشین کرتے ہوئے، آپکو خوبصورتی، معیار اور زیادہ غیرجانبدار ڈیزائن کا بھی سوچنا ہوگا اور ہمارا سوچنا ہے کہ یک رنگ تصویر اتنی ہی نمایاں ہے جتنی خواب آلود!

۶ . تھوڑا کچھ فن

ทันสมัย  โดย Conexo., โมเดิร์น ไม้จริง Multicolored

اپنے خواب گاہ کے ڈیزائن کے منصوبے میں اپنی ذاتی شخصیت شامل کرنا نہ بھولیں! ہمارا سوچنا ہے کہ فن ایک سب سے ذاتی خریداری ہے جو آپ کرسکتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ آپکو اپنی سرمایہ کاری کو فریم کرکے دیوار پر لگانا چاہیے! کچھ اپنے مسہری کے سرہانے کے اوپر لگائیں اور آپ دیکھیں گے کہ تمام نظریں آپکے پلنگ کی طرف خود بہ خود پڑ جائیں گی۔

۷ . ہرطرف تازہ پھول

โดย Conexo. โมเดิร์น ไม้จริง Multicolored

تازہ دم اور رومانوی خواب گاہ کے لیے، آپکو ہر ہفتے اپنے خواب گاہ کے لیے کچھ تازے پھول خریدنے ہوں گے۔ سادے گلدان، خوبصورت پھولوں سے بھرے، آپکے کمرے کو دلكش وضع، احساس اور خوشبو فراہم کریگا اور دوسری صورت میں ایک مکمل کمرے میں، یہ اضافی کشش شامل کرتا ہے۔

۸ . ڈھیر سارے کپڑے

โดย Conexo. โมเดิร์น ไม้จริง Multicolored

خود سے صرف کچھ اچھی پلنگ کی چادریں خرید کر یہ نہ سوچیں کے کام مکمل ہو گیا، جیسے ایک شاندار اور آرام دہ کمرے کے لیے، آپکو کچھ اضافی کپڑوں کے ٹکڑوں پر پیسہ خرچ کرنا ہوگا۔ تکیے، بڑے کمبل اور لحاف پھینکنا تہہ والی وضع فراہم کرتا ہے جو ڈیزائنر لگتا ہے اور، آپ اپنے پلنگ میں زیادہ آرام دہ محسوس کرینگے جتنا آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا۔

۹ . کچھ قدرتی لکڑی

โดย Conexo. โมเดิร์น ไม้จริง Multicolored

جب آپ ایسا کمرہ بنانا چاہتے ہیں جو آپکے مشکل وقتوں میں ساتھ ہو، آپکو بس کچھ قدرتی لکڑیوں کے لیے کمرہ بنانا ہوگا۔ چاہیں آپ لکڑی کا پلنگ چنیں، تپائی یا صرف ایک روایتی اسٹوریج فرنیچر، یہ آپکے کمرے میں گہرائی اور اَپْنایَت شامل کردیگا۔

۱۰ . روشنی کی عکاسی کرتے آئینے

ทันสมัย  โดย Conexo., โมเดิร์น หนัง Grey

آپکے حتمی فنیشنگ آراستگی کے لیے، اپنے خواب گاہ کے لیے ۲ خوبصورت آئینے لے آئیں، وہ ہر شگاف اور کونے میں قدرتی روشنی کی عکسای کرے گا اور آپکے کمرے کو ترو تازہ اور تجدید رکھیگا۔ یہ گول والے بہت اصطفائی اور تفریحی لگ رہے ہیں! 

مزید شاندار خواب گاہ کے آئیڈیاز کے لیے، اِس تجزیے کو دیکھیں: ۱۳ خوبصورت لیکن سستے خواب گاہ کے ڈیزائن نقل کرنے کے لیے

โดย Casas inHAUS โมเดิร์น

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ค้นพบแรงบันดาลใจให้บ้านของคุณ