صحن کے لئے 15 بہترین آئیڈیاز جن کو دیکھ کر آپ خواہش کریں گے کہ آپ نے پہلے کیوں نہ سوچا!

ร้องขอการเสนอราคา

หมายเลขไม่ถูกต้อง กรุณาตรวจสอบรหัสประเทศ รหัสพื้นที่และเบอร์โทรศัพท์
เมื่อคลิก 'ส่ง' ถือว่าฉันได้อ่านและยอมรับ นโยบายความเป็นส่วนตัว รวมทั้งยินยอมให้ข้อมูลถูกนำไปใช้ต่อไป
หมายเหตุ ในอนาคตคุณสามาถยกเลิกการอนุญาตได้ทุกเมื่อด้วยการส่งอีเมลไปที่ privacy@homify.com

صحن کے لئے 15 بہترین آئیڈیاز جن کو دیکھ کر آپ خواہش کریں گے کہ آپ نے پہلے کیوں نہ سوچا!

usranaz usranaz
 ระเบียง, นอกชาน โดย Studio Architettura Carlo Ceresoli, โมเดิร์น
Loading admin actions …

سورج چمک رہا ھے اور اس کا ایک مطلب ھے، آپ کے صحن کو باہر بیٹھنے کی جگہ بنانے کے لئے اس کوآپ کی توجہ کی ضرورت ھے، جس کی آپ ہمیشہ تمنا کرتے ہیں۔ ہم آپ کو یہ نہیں کہ رہے کہ آپ کو دوبارہ نئے ڈیزائن کی ضرورت ھے یا آپ کی زمین کے معمار کو اپنا شیڈول مکمل ختم کرنے کی ضرورت ھے۔ جیسا کہ ہم نے آپ کے لئے کچھ سادہ،مؤثر اور دلچسپ طریقے  آپ کے صحن کو روشن بنانے کے لئےتلاش کیے ہیں جسے آپ اسے خود بنا سکتے ہیں اور آپ نے پہلے کبھی نہیں سوچا ھوگا۔! اگر آپ اپنے پورے باغ کو اضافی توانائی دینے کے لئے تیار ہیں توآپ درست جگہ پر آ گئےہیں---- چلیں شروع کرتے ہیں

1۔ ایک پتھریلی سرحد کا اضافہ کریں اور اس ڈیزائن کے ساتھ خوش ھو جائیں۔

صحن میں دلکش خوبصورتی شامل کرنے کا یہ طریقہ سرمایہ کاری پر منحصر ھے۔

2۔ کچھ کنکریٹ کے فرنیچر ڈالیں

سادہ ، سستے ،جدید اور خوبصورت فرنیچر کا انتخاب کریں۔

3۔ دیواروں کو تھوڑا مزید سجائیں

{:asian=>"เอเชีย", :classic=>"คลาสสิก", :colonial=>"โคโลเนียล", :country=>"ประเทศ", :eclectic=>"ผสมผสาน", :industrial=>"ด้านอุตสาหกรรม", :mediterranean=>"ทะเลเมดิเตอร์เรเนียน", :minimalist=>"ที่เรียบง่าย", :modern=>"ทันสมัย", :rustic=>"บ้านนอก", :scandinavian=>"สแกนดิเนเวียน", :tropical=>"เขตร้อน"}  โดย homify,

لٹکتی ٹوکریاں کسی مقصد کے تحت باغ کی دلکشی میں خوبصورت اضافہ ہیں۔ سادہ فوری اور شانرار ،اس ہفتے کی چھٹیوں کا منصوبہ تیار ھے۔

4۔ بس پانی کا اضافہ کریں

ทันสมัย  โดย Hannah Collins Garden Design, โมเดิร์น
Hannah Collins Garden Design

Extended living space – Manchester

Hannah Collins Garden Design

تھوڑے سے پانی کے اضافے کے ساتھ اپنے باغ کو شاندار بنائیں۔

5۔ انتہائی آرام دہ بنائیں۔

آپ کا صحن ایک بیرونی رہائشی کمرہ کےمترادف بن سکتا ھے۔ اگر آپ نے درست فرنیچر حاصل کر لیا ھے تو دن کے بستر اور خوبصورت لائٹوں کے بارے میں سوچیں۔

6۔ جادوئی بنائیں

 ระเบียง, นอกชาน โดย Cannata&Partners Lighting Design, คลาสสิค
Cannata&Partners Lighting Design

Private Villa in French Riviera

Cannata&Partners Lighting Design

مجموعی طور پر فیری بتیاں نسبتا' مناسب قیمت پر دستیاب ہیں،یہ جتنا لٹکتی ھوئی انتہائی مسحور کن لگتی ہیں۔

7۔ سب باہر کے لئے

شائد یہی اس مسحور کن منظر سے لطف اندوز ھونے کا وقت ھے جس کی آ پ کو ہمیشہ سے خواہش تھی۔ جائیے ! آپ ہی اس کے مستحق ہیں۔

بہترین فرشی ڈیزائن کے ساتھ

 สวน โดย Melian Randolph, โมเดิร์น

عرشہ یا تختہ ہی کیوں؟ جب آپ اپنے پتھریلے فرش پر دلکش کشیدہ کاری کے ساتھ خوشنما ڈیزائن بنا سکتے ہیں۔

9۔ تمام تر پٹیوں سے مزین

 สวน โดย Ed Reeve, มินิมัล
Ed Reeve

Garden

Ed Reeve

سادہ آنگن بہترین نظر آتے ہیں اور اصل میں بظاہر تھوڑے سے فرنیچراور کم دیکھ بھال کی ضرورت رکھتے ہیں۔ہم ان سے گرمیوں میں لطف اندوز ھو سکتے ہیں۔

10۔ کچھ رنگ شامل کریں

اپنے پسندیدہ رنگ کو چنیں اور اپنے آنگن کو سٹار کے طور پر پیش کریں۔ پھول فرنیچر اور لوازمات ایک ہی رنگ میں رنگے ھوئے بہت شوخ نظر آئیں گے۔

11۔ اپنے پودوں کو فروغ دیں۔

 ระเบียง, นอกชาน โดย Yorkshire Gardens, โมเดิร์น
Yorkshire Gardens

Vibrant Roof Terrace

Yorkshire Gardens

صرف ایک ہی رنگ کے پودوں میں مت اٹک کے رہ جائیں۔جب کہ مختلف رنگوں کا امتزاج دیواروں پر منقش پردوں کی مانند تاثر دیتا ھے۔ ان کو خوبصورت ظاہر کرنے کے لئے اس کے علاوہ ہر چیز کو سادہ چھوڑ دیں ۔

12۔ دیہاتی ڈیزائن کا انتخاب کریں

 ระเบียง, นอกชาน โดย Studio Urban Blu, คันทรี่
Studio Urban Blu

Mount Pleasant, Norwich

Studio Urban Blu

دیہاتی ڈیزائن خوبصورت جمالیاتی حسن رکھتے ہیں حالانکہ یہ تکمیل کے لئے اچھے نہیں سمجھے جاتے۔ کچھ پرانے برتن، نا ہموار سلیب اور پرانے فرنیچر کے کچھ حصے یہاں پر رکھ دیں لیکن اپنی اس کرسی کے بارے میں کیا خیال ھے جس نے زیادہ دلچسپ اور روشن تکمیل فراہم کی ھے۔

13۔ اپنےتصورات پر کھانا کھایئے!

 ระเบียง, นอกชาน โดย CCD Architects, ชนบทฝรั่ง
CCD Architects

Le Pres de Bas

CCD Architects

آنگن کھلی جگہوں پر کھانا پکانے اور کھانے کے سیٹ اپ کے لئے بہترین ھوتے ہیں۔ کوئی بھی شخص ان کو سیمنٹ اور بلاکس لگا کر بنا سکتے ہیں، تو کیوں نہ اصل میں ایک دلچسپ منصوبے کو بنائیں اور اپنے طور پر بار بی کیو تعمیر کریں۔

14۔ آسان اور خوبصورت بنائیں

 สวน โดย Aralia, คันทรี่ หิน
Aralia

Little Eden

Aralia

اپنے آنگن میں کچھ فرنیچر شامل کریں اور آپ اس کی آسانی سے ان کو پسند کریں گے۔یہ زیادہ ذخیرہ والی نشستیں کمال کی ہیں۔

15۔ اصولوں کی کتاب کو دور پھینکیں!

 ระเบียง, นอกชาน โดย lab21studio, อินดัสเตรียล

کوئی بھی یہ کبھی نہیں کہ سکتا کہ آپ کا آنگں انتہائی جدید اور فن کا شاہکار نہیں بن سکتا، اسلئے اگر آپ ان جدید فرنیچر اور اشکال کو پسند کرتے ہیں تو انہیں باہرآنگن میں لے آئیں۔

 บ้านและที่อยู่อาศัย โดย Casas inHAUS, โมเดิร์น

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ค้นพบแรงบันดาลใจให้บ้านของคุณ