آپ کے گھر کو روشنی سے چمکنے کے ٣٦ آئیڈیاز

ร้องขอการเสนอราคา

หมายเลขไม่ถูกต้อง กรุณาตรวจสอบรหัสประเทศ รหัสพื้นที่และเบอร์โทรศัพท์
เมื่อคลิก 'ส่ง' ถือว่าฉันได้อ่านและยอมรับ นโยบายความเป็นส่วนตัว รวมทั้งยินยอมให้ข้อมูลถูกนำไปใช้ต่อไป
หมายเหตุ ในอนาคตคุณสามาถยกเลิกการอนุญาตได้ทุกเมื่อด้วยการส่งอีเมลไปที่ privacy@homify.com

آپ کے گھر کو روشنی سے چمکنے کے ٣٦ آئیڈیاز

Wektek Wektek
 ห้องนอน โดย KOSH Arquitetura & Interiores, โมเดิร์น
Loading admin actions …

روشنی آپ کے گھر کی ایک تفصیل سے کہیں زیادہ ہے، لیکن اسکو عام طور پہ نظر انداز کیا جاتا ہے. سونے کے کمرے میں یا لیونگ روم میں، یا آرام کے لئے مختص کی گئی جگہوں میں، یہ اور بھی اہم ہو جاتی ہے. اصل مشکل مرحلہ روشنی کرنے اور ساماں باندھنے کے انگنت آپشنز کی صورت میں موجود ہے، آپ کو منتخب کرنا ہوتا ہے جو آپ کو ماحول میں سکون دے. آج ہم یہاں پہ آپ کو اس میں مدد فراہم کرنے کیلئے موجود ہیں.
اگر آپ اپنے کمرے کو روشن کرنے کے بارے میں طریقوں پہ غور کر رہے ہیں تو ہمارا ساتھ دیں ان تصاویر کو دیکھنے میں جو کہ آپ کو تیز روشنی کے ٣٦ بہترین تراکیب دیں گی.

١. لیمپوں کی افادیت

 ห้องนอน โดย homify, คันทรี่

٢. پلاسٹر میں دھکیل دیں

٣. قدرتی روشنی کی افادیت

٤.آئینوں کا استعمال روشنی کو بڑھاتا ہے

٥. بڑا فانوس اور پلنگ کے اوپر ڈھکی ہوئی روشنی

٦. روشنی کے مقام، لومینیر اور دیوار پہ روشنی

٧.بالواسطہ اور بیڈ کے سرہانے کی طرف ہموار

 ห้องนอน โดย Dome arquitetura, โมเดิร์น

٨. روشنی نیا ڈیزائن لاتی ہے

٩. روشنی کے ذرائع میں ڈیزائن

١٠. روشنی کا بڑا مرکزی ذریعہ

١١. آرام دہ بیڈ روم کیلئے پیلی روشنی

١٢. نیچی روشنی

١٣. ڈریسنگ روم کی طرح کا روشن آئینہ

١٤. شیشے کے فانوس اور نش میں روشنیاں

١٥. ہیڈ بورڈ میں بنی ہوئی ١٦. مطلوبہ اثر کے لئے روشنی کے ٣ ذرائع

 ห้องนอน โดย LEDS Arquitetura, โมเดิร์น

١٦. مطلوبہ اثر کے لئے روشنی کے ٣ ذرائع

١٧. مرکزی روشنی کے ذریعے کیلئے بیضوی ڈیزائن

١٨. چھت میں بینر اور ہیڈ بورڈ میں دھبے

١٩. لیمپ بورڈ بطور مرکزی کردار

٢٠. ٹی وی کو روشن کر دیں

٢١. مستطیل لیمپ کے پردے اور چھت میں لگا لیمپ

٢٢. چھوٹے پیلی روشنی کے ذرائع

 ห้องนอน โดย RAC ARQUITETURA, ชนบทฝรั่ง ไม้ Wood effect

٢٣. فانوس جو آرائش کا حصّہ ہو

٢٤. فانوس جو بالواسطہ روشنی دے

 ห้องนอน โดย SESSO & DALANEZI, โมเดิร์น

٢٦. کلاسیکی فانوس اور کرسمسی قمقمے

٢٧. صرف ایک ہی بڑی چوکور روشنی

٢٨. قدرتی اور دیوار پہ لگی روشنی

٢٩. پیلی بالواسطہ روشنی

 ห้องนอน โดย BC Arquitetos , โมเดิร์น

٣٠. پلنگ کے سرہانے سے باہر کی طرف کھلی

٣١. بیڈروم اور آفس کیلئے، دو طرح کی روشنی

٣٢. کمرے کے چاروں اطراف بالواسطہ روشنی

٣٣. چھت کا گول فانوس

 ห้องนอน โดย Gláucia Britto, คลาสสิค

٣٤. کالا اور سفید روشنی کی بہتات کے ساتھ

٣٥. لیمپوں سے بھری دیوار

٣٦. فرش سے چھت تک روشنیاں

 บ้านและที่อยู่อาศัย โดย Casas inHAUS, โมเดิร์น

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ค้นพบแรงบันดาลใจให้บ้านของคุณ