پیشہ ورانہ منتظمین کی طرف سے ترتیب دینے کے ۹ اصول

ร้องขอการเสนอราคา

หมายเลขไม่ถูกต้อง กรุณาตรวจสอบรหัสประเทศ รหัสพื้นที่และเบอร์โทรศัพท์
เมื่อคลิก 'ส่ง' ถือว่าฉันได้อ่านและยอมรับ นโยบายความเป็นส่วนตัว รวมทั้งยินยอมให้ข้อมูลถูกนำไปใช้ต่อไป
หมายเหตุ ในอนาคตคุณสามาถยกเลิกการอนุญาตได้ทุกเมื่อด้วยการส่งอีเมลไปที่ privacy@homify.com

پیشہ ورانہ منتظمین کی طرف سے ترتیب دینے کے ۹ اصول

Farheen Farheen
ที่เรียบง่าย  โดย Lamco Design LTD, มินิมัล
Loading admin actions …

پیشہ ورانہ کلینزر اور منتظمین کے پورے پاکستان میں سب سے ساف ستھرے گھر ہوں گے اور ہمیں پتا لگانا ہے کہ کیسے؟ ہم اسکی کوشش کریں گے، ہم صرف ایک سطح تک منظم ہونے کا سوچ سکتے ہیں—اب تک ۔  ہمیں کچھ بہت خاص تجاویز ملی ہیں جو آج ہم آپ کے ساتھ بانٹ رہے ہیں، زیادہ خوبصورت اور منظم گھر کے لیئے۔ آپکے باورچی خانے میں زیادہ اسٹوریج بنانے سے لے کر یہ آپکو گھر کو خوبصورت کے ساتھ ساتھ فعال بنانے کا بھی بتائے گا۔ تو آئیے دیکھتے ہیں

۱۔ اپنی دیواروں کو مزید تخلیقی طور پر استعمال کریں

 ห้องครัว โดย Pixers, โมเดิร์น
Pixers

Blackboard

Pixers

اگر آپکو اپنے باورچی خانے کی شیلفوں پر ہمیشہ بر ترتیبی ہی ملتی ہے، تو آپکو اپنی دیواروں کو بہتر انداز میں استعمال کرنے کی ضرورت ہے، لیکن انہیں صرف جمالیات کے لیئے استعمال کرنے سے بہتر ہے آپ مزید شیلفوں کا اضافہ کریں اور دیواروں کو لکھنے کے لیئے استعمال کریں، چاک سے لکھنا کیسا رہے گا؟ آپ دوبارہ کبھی پریشان نہیں ہوں گے کیونکہ آپ کے پاس بہت ساری جگہ ہو گی چیزیں رکھنے کے لیئے

۲۔ اپنی درازوں کو تقسیم کریں

ที่เรียบง่าย  โดย Lamco Design LTD, มินิมัล
Lamco Design LTD

Bespoke tie drawer

Lamco Design LTD

اسٹوریج درازیں بہت خوبصورت ہوتی ہیں، لیکن اگر ان میں متنظمین لگا دیئے جائیں تو یہ مزید فعال ہوجائے گا۔ کوئی خاص قسم کے جھمکے ہوں یا خوبصورت ٹائی اگلی دفعہ کچھ بھی ڈھونڈنا مشکل نہیں ہوگا۔

۳۔ دوبارہ استعمال ہونے والا فرنیچر

คลาสสิก  โดย Owl and the Elephant, คลาสสิค
Owl and the Elephant

Vintage Haberdashery counter

Owl and the Elephant

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اپکے بستر کی چادر اورتولیے کتنی جگہ گھیرتے ہیں؟ عام درازاں کو یہ بھر دیتے ہیں یا ان میں پورے ہی نہیں آتے ۔ آپ ان درازوں کو دیکھیں یہ خاص طور پر تولیوں اورچادروں کے لیئے بنی ہے اس میں بہت سارے خانے ہیں یہ دیکھنے میں صرف فرنیچر کا ایک حصہ لگے گا لیکن یہ اس سے کہیں زیادہ ہے

۴۔ٹوکریاں لے آئیے

ประเทศ  โดย Mister Toad, คันทรี่

یہ ایک بہت خاص تجویز ہے ہمیں دکھ ہے یہ پہلے کیوں ذہن میں نہیں آئی؟اپنی موسمی ضروریات کے لیئے ٹوکریاں لے آئیں تاکہ ہر کسی کو پتہ ہو کہ مطلوبہ اشیا کہاں ملیں گی؟ آپکی سردیوں کی ٹوکریوں میں ٹوپیاں اور دستانے ہوں گے جبکہ گرمیوں کی ٹوکریوں میں تیرنے کے کپڑے اور مختلف اشیا رکھ سکتے ہیں

۵۔ کھلونوں کے لیئے ایک جگہ نامزد کریں

สแกนดิเนเวียน  โดย NOBOBOBO, สแกนดิเนเวียน
NOBOBOBO

Toy box “Pitagoras sigh”

NOBOBOBO

ہمیں پتہ ہے کہ بچے بہت صاف ستھرے نہیں ہوتے۔لیکن اگر آپ ان کے کھلونوں کے لیئے ایک جگہ مختص کر دیں تو آپ دیکھیں گے کہ وہ اپنے کھلونے خود ہی جگہ پر رکھیں گے اور بہت فخر محسوس کریں گے

۶۔اپنی دراز میں طرح طرح کی چیزیں رکھیں

ประเทศ  โดย The Cotswold Company, คันทรี่
The Cotswold Company

Farmhouse Ivory 9 Drawer Chest

The Cotswold Company

اس منصوبے کو دیکھنے تک انتظار کریں--- آپکو حیرانی ہوگی کہ یہ آپکو پہلے کیوں نہیں سوجا۔ آپ اس پر سجاوٹیں لگائیں کتنا آسان ہے نا یہ؟

۷۔ایک خفیہ بکسے کا انتظام کریں

ด้านอุตสาหกรรม  โดย Dotcomgiftshop, อินดัสเตรียล
Dotcomgiftshop

Vintage Red Metal Storage Drawer

Dotcomgiftshop

اگر آپ چیزیں پھینک نہیں سکتے تو سادہ اسٹوریج بکسوں کا استعمال کریں،ایک اسپریڈ شیٹ بنائیں اس میں تمام اشیا کا ریکارڈ رکھیں یا پھر اپنے موبائل میں اس قسم کی کوئی ایپ ڈاون لوڈ کریں جس سے آپ پتا لگا سکیں کہ اس ڈبے میں کیا ہے ؟ آپ دیکھیں گے کہ چیزیں کتنی صاف ہوگئیں ہیں۔

۸۔ اپنی ٹی شرٹ کو تہہ لگا کر رکھیں

اگر آپکو زیادہ صاف اور زیادہ جگہ والی الماری چاہیے تو آپکو اپنی ٹی شرٹس کو تہہ لگا کر رکھنے کی ضرورت ہے، ہر وہ چیز جسکو لٹکانے کی ضرورت نہیں ہے اسکو تہہ لگا کر رکھ دیں اسطرح جگہ کھلی اور صاف ہوجائے گی۔

۹۔ منقولہ منتظمین اسٹیشن حاصل کریں

 ห้องทำงาน/อ่านหนังสือ โดย Korbo, โมเดิร์น
Korbo

Inspiration

Korbo

دفتروں میں اور تخلیقی کام کے اسٹوڈیوز میں، کوئی بھی منقولہ شے رکھنا کبھی بھی ایک برا منصوبہ نہیں ہے۔ ایک ایسی ٹرالی کے بارے میں سوچیں جس میں آپکی ٹرالی کے سارے ٹولز اور اشیا آجائیں۔ اس سے آپکا وقت بھی بچے گا اور صفائی بھی آئے گی۔

مزید منظم منصوبوں کے لیئے اس آئیڈیا بک کی طرف دیکھیں: الماریوں کو منظم کرنا ہوا آسان

 บ้านและที่อยู่อาศัย โดย Casas inHAUS, โมเดิร์น

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ค้นพบแรงบันดาลใจให้บ้านของคุณ