11کچن کےڈیزائن آپ کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Cobertura - Pinheiros, MANDRIL ARQUITETURA E INTERIORES MANDRIL ARQUITETURA E INTERIORES ระเบียง, นอกชาน
Loading admin actions …

آپ کو تعجب ہوگا کہ یہ آپ کے گھر کے پچھواڑے میں ایک اچھا چھوٹا سا DIY باورچی خانہ بنانے کے لیے کتنا آسان ہے۔کیاآپ کا گھر ویک اینڈ کے دوران سرگرمیوں کا مرکز ہے؟ یہاں دوستوں، خاندان اور پڑوسیوں… ہر کسی کا استقبال ہے۔اگرچہ یہ ایک گرل،  کچن  کے ساتھ ایک سے زیادہ جگہ میں مدعو  کرنے پر غور کرنے کا وقت ہو سکتا ہے۔ یہ آپ کے گھر کو صاف اور سُتھرا رکھے گا۔جب بڑے پیمانے پر تفریح کا مرکز باہر ہو۔  آج کے ہومی فائی   مضمون میں ہم ۱۱ آسان طریقے دیکھتے ہیں ان لوگوں کے لیے جو سجاوٹ میں گندے ہاتھوں سے حصہ لیتے ہیں۔بس آخری نتیجہ کے بارے میں سوچیں جب سرمایہ کاری سے اس قابل ہو جائے گا۔ چلیں پیشہ ور افراد اور ان کی تجاویز سے حوصلہ افزائی لیں.

1. بنیادی ڈیزائن

گھر کے باہر ایک طرف جگہ آپ کے نئے باورچی خانے کی تعمیر کے لئے اچھی جگہ ہو سکتی ہے۔سپورٹ کے لیے آپ کو سیمنٹ کی ضرورت ہو گی اس کے لیے ایک وضع دار ٹائل کو استمال کرنے کے بارے میں سوچیں۔

2. سجیلا

ROOF GARDEN PADILLA, Arqca Arqca ห้องครัว

کنکریٹ سے ایک گول کاونٹر بنائیں کچن کو زیادہ جگہ دینے اور محفوظ بنانے کے لیے گرل اینٹوں اور بلاکس کا استمال کریں۔سرامک ارو میوزک ٹائل کے ساتھ جگہ کو خوبصورت بنائیں۔

3. جدید

TERRAZA CAJITITLAN, Arki3d Arki3d ระเบียง, นอกชาน

یہ ایک مشکل کام ہو سکتا ہے لیکن  الماریوں اور اس کے دروازے کو پالش کر کے خوبصورتی کے ساتھ ختم کریں گرے رنگ اس کام کے لیے بہترین ہے۔

4.لکیری ڈیزائن

homify ระเบียง, นอกชาน

اینٹوں کے ساتھ ایک لکیری ڈیزائن تعمیر کرنا زیادہ نہ ہونے کے باوجود سب سے آسان اور موثر ہے، ایک چکنے ڈیزائن کے ساتھ اس کو مکمل کریں۔

5. مجموعہ کا اثر

ایک اینٹ ڈور گرل، رنگین موزیک دیوار اور کلاسک لکڑی کابینہ اس باورچی خانے کے لئے بہترین فٹ ہے.

6. خوبصورت گولا

باورچی خانہ ان لوگوں کے لیے جو سورج کی روشنی سے آتے ہی فوری کھاتے ہیں  کھانا پکانے کے ساتھ ساتھ بیٹھنے کی جگہ کا بھی ذریعہ ہے۔

7۔ خاندان کا پسندیدہ

Casa de Campo, Arquiteto Lucas Lincoln Arquiteto Lucas Lincoln ระเบียง, นอกชาน

اس اینٹ باورچی خانے کے اندر ایک چولہا اور braai علاقے جس طرح پرانے سکول میں ہوتے ہیں۔ یہ ایک بڑے خاندان کے لئے کافی بڑی جگہ ایک ترتیب  میں  شامل ہے۔

8. ایک پیزا پارٹی

Casa de campo em São Roque, GATE Arquitetos Associados GATE Arquitetos Associados ระเบียง, นอกชาน

یہاں  لکڑی سے جلتے ہوئے تندور  پر نظر ڈالیں یہ کامل موسم گرما کی راتوں میں  پیزا بنانے کے لیے بھی استمال ہو سکتا ہے ۔

9. کمپیکٹ حل

آپ کے کچن کو خوبصورت بنانے کے لیے اچھے ڈیزائن اپنانے کی ضرورت ہے۔

10. فوری اور آسان

Choapan Decor by Erika Winters®Design, Erika Winters® Design Erika Winters® Design ระเบียง, นอกชาน

کھانا پکانے کے لیے جگہ کے ساتھ کچن کے اندر اس جگہ میں ایک سنک  کا اضافہ کریں

11. روایتی عنصر

اس طرح یہ بے نقاب اینٹیں اور سیمنٹ باورچی خانہ میں کپڑے کے پردوں کے ساتھ دہاتی ڈیزائن میں لازمی ہوتی ہیں۔اگرآپ کو آپ کے گھر کے لئے کچھ سٹوریج کی ضرورت ہے توان میں  ایک چھوٹے سے گھر کے لئے 12 حیرت انگیز فرنیچر خیالات بھی شامل ہیں.

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ไฮไลท์จากนิตยสารของเรา