19 دلکش باغ جن کو آپ اپنانا چاہیں گے

ร้องขอการเสนอราคา

หมายเลขไม่ถูกต้อง กรุณาตรวจสอบรหัสประเทศ รหัสพื้นที่และเบอร์โทรศัพท์
เมื่อคลิก 'ส่ง' ถือว่าฉันได้อ่านและยอมรับ นโยบายความเป็นส่วนตัว รวมทั้งยินยอมให้ข้อมูลถูกนำไปใช้ต่อไป
หมายเหตุ ในอนาคตคุณสามาถยกเลิกการอนุญาตได้ทุกเมื่อด้วยการส่งอีเมลไปที่ privacy@homify.com

19 دلکش باغ جن کو آپ اپنانا چاہیں گے

usranaz usranaz
 สวน by iammies Landscapes
Loading admin actions …

باغبانی ایک فن اور مہارت کا کام،جو لوگ باغبانی کو مشغلہ اور وقت گذاری کے لئے کرتے ہیں ان کو پھولوں کی طرف سے تسکین ملتی یے ،اور جو لوگ ان پھولوں کو دیکھتے ہیں ان کی طرف سے داد ،تعریفی کلمات فرحت بخشتے ھے۔ ہریالی چاہئے پھولوں کی طرف سے ھو یا بغیر پھولوں کے، دماغ اور روح کو تروتازگی بخشتی ھے۔ اسی وجہ سے جن گھر مالکان کے پاس باغ کے لئے جگہ نہیں ھوتی وہ اپنے گھر کے اندر اور ہر دستیاب جگہ پر پودے اگاتے ہیں/جب کہ جو لوگ ہریالی کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں وہ اپنے گھر کے ارد گرد سبزیوں اور پھولوں کے لئے جگہ بڑھاتے ہیں اور اس مشغلے کو زمینی کاشکار کے طور پر کاروبار بڑھاتے ہیں۔

اس آیئڈیا بک میں ھم خوبصورت باغوں کی لسٹ شامل کر ریے ہیں جنہیں پیشہ ور باغبانوں نے تخلیق کیا۔ ان تجاویز پر عمل کر کے آپ اپنے گھر کے ارد گرد آسانی ایسی جگہ بنانے کے قابل ہو ضایئں گے جسے دیکھ کر ہر شخص تعریف کرے گا۔

یہ تجاویز ایسے باغ کو عدم توجہ کا شکار رہا ھو اور ایک چھوٹے  جنگل کی صورت  اختیار کر گیا ھو، کو بہتر بنانے میں مدد دیں گی اور ایسا باغ بنا دیں گی جس سے چھوٹے پرندے اور خوبصورت تتلیاں اپکے عقبی صحن میں اڑتی پھرتی نظر آیئں گی۔

1. گیٹ پر پھولوں اور رنگا رنگ پتیوں کا انتخاب کریں۔

2۔ مقامی موسمی حالات کی مناسبت سے سر سبز اور پھولوں سے بھرا پتھریلا باغ

3۔ باہر بیٹھنے کے لئے ڈھانپا ھوا آنگن

اگر آپ کےگھر کے عقب میں جگہ ھے تو وھاں آنگن ترتیب دیں اور دوستوں اور خاندان کے ساتھ مل کر آرام اور سکون حاصل کرنے کے لئے اس جگہ کو ایک رنگا رنگ باغ میں تبدیل کر دیں۔

4۔ صحرائی باغ

کیا آپ خشک علاقوں میں پانی کی کمی کی وجہ سے فکرمند ہیں؟ تو بے برگ اور ناگ پھنی پودوں اور پتھروں کے ساتھ دیہاتی باغ تخلیق کریں جسے برقرار رکھنا بھی آسان ھے۔

5۔ دیواری باغ

پتھروں اور پھولوں سے مزین ایک چھوٹے سے باغ کے لئے ایک پرانا مٹکا اور مدھم دیوار شاندار پس منظر پیش کر رھی ھے۔

6۔ لکڑی سے مزین

لکڑی کی چار دیواری اور بینچز کے درمیان سر سبز پودے ،شام کے وقت جب باہر کا موسم بہتر ھو جاتا ھے ایک آرام دہ پرسکون جگہ مہیا کرتے ہیں۔

7۔ حیرت انگیز باغ

 สวน by PATXI CASTRO

شاندار سفید دیواروں اور پرانی لکڑی کے تختوں اور سیاہ کنکریوں جس کے کناوروں پر سفید پتھروں سے مزین ایک چلنے کا راستہ۔ اس پرکشش باغ کی دلکشی اور خوبصورتی کو برقرار رکھا جا سکتا ھے اگر اسکی ھر موسم میں مناسب نگیداشت اور خیال رکھا جا سکے۔

8۔ پتھروں سے آراستہ آپ ک گھر کا راستہ

اس دلکش باغ میں داخلی گیٹ سے اندر دروازے تک رنگین پھولوں اور پودوں سے مزین چلنے والے راستے میں کچھ انتہائی افسانوی بات ھے۔

9۔ زین باغ

 สวน by DCPAYSAGE

پتھروں اور جھاڑیوں کے ساتھ ایک پرسکون اور آرام دہ جگہ تخلیق کریں۔ بڑے پتھروں اور چھوٹی کنکریوں کے مجموعہ ایک خوبصورت راستہ بنانے میں مدد کرتا ھے جو کہ پودوں ،جھاڑیوں اور مجسموں سے گھرا ایک پرسکون آرام دہ بیٹھنے کی جگہ کی طرف رہنمائی کرتا ھے۔

10۔ جنت کی طرف چکراتا راستہ

 สวน by LEWISA home

11۔ اندرونی ھال میں باغ

ممتاز باغبانوں کے حمائت یافتہ ان باغوں میں ہلکے آسمانی رنگ کی روشنی سے اس اندرونی ھال  مین ایک تخلیقی موڑ آتا ھے خاص کر پانی کی سطح پر شیشے سے منسلک پس منظر۔

12۔ خوشگوار پھولوں سے آراستہ صحن

 สวน by Earth Designs
Earth Designs

Modern Family garden in North London

Earth Designs

اگر آپ کے چھوٹے سے صحن میں باغ کے لئے تھوڑی سی جگہ ھے، توکونوں میں مختلف قسم کے موسمی  پھول لگانے سے یہ جگا جنت کا ٹکڑا لگے گا جیسا کہ یہاں دکھایا گیا ھے۔

13۔ گھرمیں باغ

14۔ کھڑکی کے نیچے پھول

چاق و چوبند اور رنگین پھولوں کے ساتھ اپنے داخلی حصے میں رنگ اور چمک بھر دیں جیسا کہ یہاں دکھایا گیا ھے،یہ آپکے گھر کو قطار میں سب گھروں سے ممتاز کر دے گا۔

15۔ پھولوں کے بستر میں گھاس

 สวน by KREATIVE HOUSE

اس زمین کو برہنہ چھوڑ دیں اگر آپ کے گھر کی طرف چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہیں۔تھوڑی سی توجہ کے ساتھ پودوں کا مجموعہ اور سر سبز گھاس اس کو دوسری بار دیکھنے کے قابل بنا دیتا ھے اور گھر کو قابل رسائی بھی بنا دیتا ھے۔

16۔ رنگین پس منظر اور روشنی کا انتظام

 สวน by AIS Designs

17۔ تالاب اور پتھر

صحن میں موجود باغ میں ہر چیز موجود ھے جس کی کوئی بھی تمنا کر سکتا ھے۔ کھجور کے درختوں ،تالاب اور خوبصورت پھولوں کے ساتھ ایک گرم مرطوب جنت۔

18۔ دلکش سادگی

 สวน by ECNarquitectura

کبھی کبھار ایک سادہ اور سیدھی سی سجاوٹ الفاظ سے زیادہ اثر رکھتی ہیں۔

19۔ دیواروں پر باغ

ٹوٹے ھوئے مٹی کے مجسموں پر اپنی مدد آپ کے تحت ڈیزائن بنایئں،یہ گھر کے کسی نھی حصے میں لگائے جا سکتے ہیں جیسا کہ بالکونی، رہائشی کمرا،ھال، کچن میں حتیٰ کہ صاف اندرونی ھوا کے لئے غسل خانے میں بھی۔

 บ้านและที่อยู่อาศัย by Casas inHAUS

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ค้นพบแรงบันดาลใจให้บ้านของคุณ