لوئنگ روم (رہنے والا کمرہ) کے لیے کی جانے والی گیارہ بہترین اور بد ترین سرمایہ کاریاں

.homify .homify
Reforma Casa Ipiranga, Designer de Interiores e Paisagista Iara Kílaris Designer de Interiores e Paisagista Iara Kílaris ห้องนั่งเล่น
Loading admin actions …

عام طور پر(رہنے والا کمرہ) لوئنگ روم  کو بہترین طریقے سے سجانا کافی مشکل سمجھاجاتاہے۔ٖبہت زیادہ خرچہ کیے بغیرلوئنگ روم کو نفیس شکل دینے کے لیے جما لیاتی حس چا ہے ۔رنگوں کا بلا ضرورت استعمال آنکھوں کو چھبتا ہے ۔ عموماً ہم مہمانوں کا استقبال لوئنگ ایریا میں ہی کرتے ھیں۔ اسکی کلر سکیم کا گھر کے باقی حصوں سے مشابہت اہم نقتہ ہے۔ فرنیچر ایسا منتخب کرنا چاہئے جو آرامدہ ہو اور آپ کی شخصیت کی عکا سی کرتا ہو۔

گھر کے اندرونی حصوں کی سجاوٹ کے لیے آ پ کی بہت سی ترجیحات گھر کی خوبصورتی کو نکھارنے کے بجاے اسے مزید بکھرا ہوا بنا سکتیں ہیں۔  یہاں ہم آپ کو اُن تدابیر سے اگاہ کریں گے جن کی مدد سے آپ کی سرمایہ کاری مثبت ثابت ہو گی۔

۱ کار آمد سرمایہ کاریای

اگرآپ کے لوئنگ روم کا رقبہ آپ کو اجازت دے تو آپ کو برا صوفہ خریدنا چاہیے ۔ اس سے آپ کے مہمانوں کے بیٹھنے کے لیے کھلی جگہ بن جائے گی۔ جہاں آپ خود بھی فرصت کے لمحات میں بیٹھ سکتے ہیں۔

۲ کار آمد سرمایہ کاریای

homify ห้องนั่งเล่น

خام پتھر یا اینٹ کی دیوار لوئنگ روم کو منفرد اور دلکش روپ میں ڈھال دیتی ہے۔ یہ نئے اور پرانے دور کی سجاوٹ کا وہ بہترین امتزاج ہے۔جس سے کمرا نفیس اور دلکش لگتا ہے۔

۳ کار آمد سرمایہ کاریای

homify ห้องนั่งเล่น

ایک اور صلاح یہ ہے ۔ جدید کلاسک فرنیچر خریدا جاے جو آنے والے وقت کے تقاضوں پہ پورا اترے۔اور ہر دور کا حصہ لگے۔

۴ غیر مفید سرمایہ کاری

Ph con Parra, Pop Arq Pop Arq ห้องนั่งเล่น

صوفہ خرید تے وقت ہمیشہ اس بات کا دیہان رکھیں کہ صوفہ نہ صرف نظروں کو بھائیے بلکہ آرامدہ بھی ہو۔ بد قسمتی سے بہت سے صوفے محض نظروں کو ہی بھاتے ہیں۔ بیٹھنیے کے لیے بلکل بھی آرامدہ نہیں ہوتے۔ ان پہ بیٹھنا پسد نہیں کیا جاتا ہے۔

۵ کار آمد سرمایہ کاریای

The Norman Day bench homify ห้องนั่งเล่น โซฟาและเก้าอี้นวม

ایسے فرنیچر کا استعمال کریں جس میں چیزیں رکھنے کی جگہ ہو تاکہ چیزیں سمیٹیں جا سکیں۔ جو اس نات کو یقینی بناے کہ کمرا اُلجھا ہوا اور بکھرا ہوا نہ رہے ۔ اس طرح کے فرنیچر کے استعمال سے کمرہ سمٹا ہوا اور مکمل دکھتا ہے جہاں مہمانوں کو بلا جہجک ٹھہرایا جا سکتا ہے۔

۶ غیر مفید سرمایہ کاری

Casa Ming, LGZ Taller de arquitectura LGZ Taller de arquitectura ห้องนั่งเล่น ไม้ Wood effect

لوئنگ روم  کے لیے بتیوں کے انتخاب کا انحصار اس بات پہ ہے کہ آپ وہاں کس طرح کا ما حول چاہتے ہیں۔ اگر تو آپ کو چہل پہل اور ریل پیل پسند تو بھرپور روشن بتیوں کا انتخاب کیجیے۔ اور اگر آپ خاموش طبع ہیں اور زیادہ رش نہیں پسند تو آپ کو مُد ہم بتیوں لگانی چاییے ۔

۷ غیر مفید سرمایہ کاری

casa DL, jose m zamora ARQ jose m zamora ARQ ห้องนั่งเล่น คอนกรีต

اگر صحیح اور مناسب فرنیچر نہ خریدا جاے تو اس کے اثرات دور رس ہوتے ہیں۔فرنیچر کی سجا وٹ کی منصوبہ بندی بہت سوچ کے کرنی پڑتی ہے۔بھاری ہونے کی وجہ سے فرنیچر کی بار بار جگہ بدلنا مشکل ہوتا ہے۔ 

اپنے لوئنگ روم کو اپنی مرضی کی شکل دینے کے لیے کسی ڈیزائنر کی خدمات لے سکتے ہیں۔

۸ کار آمد سرمایہ کاریای

لوئنگ روم کو قدرتی روشنی سے بھرپور ہونا چاہے۔ تو اگر آپ کی جیب اجا زت دے شیشے کی کھڑکیاں اور دروازے قدرتی روشنی کے داخلے کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔

مرکزی دروازے سے متعلق پندرہ تدابیر کے لیے یہاں ملاحظہ فرما ئیں۔

۹ کار آمد سرمایہ کاریای

Casa Seta, Martin Dulanto Martin Dulanto ห้องนั่งเล่น

لوئنگ روم  کی سجاوٹ میں پودوں کے گملوں کا استعمال اس کو زندگی سے بھرپور قدرتی شکل دے دیتا ہے۔

۱۰غیر مفید سرمایہ کاری

Projeto Casa de Sítio, Jaqueline Vale Arquitetura Jaqueline Vale Arquitetura ห้องนั่งเล่น

ایسے فرنیچر پہ پیسہ لگانا جس کے لیے آپ کے لوئنگ روم میں جگہ نہ ہو بہت بڑی بیوقوفی ہے ۔ فرنیچر خریدتے کمرے کی تصویر اور پیمائش ساتھ رکھنی چا ہئے تا کہ اس چیز سے بچیں۔

CASA HARAS SANTA MARIA, Estudio Arqt Estudio Arqt ห้องนั่งเล่น

لوئنگ روم آپکے گھر کا اہم حصہ ہے ۔ اسی بنا پہ اس کی سجاوٹ ک لیے فرنییچر اور آرائیشی مواد سوچ سمجھ کر خریدنا چاہیے۔ کمرے کی سجاوٹ کا گھر کے باقی حصوں کی سجاوٹ کے ساتھ ملاپ اور جچنا بھی ضروری ہے۔

ต้องการความช่วยเหลือสำหรับโปรเจคของคุณ?
ติดต่อเราได้เลย

ไฮไลท์จากนิตยสารของเรา